وہ کہیں اور زیرِ لب ٹھہرا _
ہم کسی اور داستان میں ہیں
ترکِ اُلفت کی اذیت بھی نزع جیسی ھے
کتنا مشکل ھے محبت سے گریزاں ہونا
- میرے مرنے پر کچھ لوگ پیٹ بھر کر کھائیں گے...!!
کچھ کے سامنے روٹی سوکھ جائے گی...!!!😥😥
ﺫﻭﻕ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺳﺮﺍﺳﺮ_____
ﺍﭼﮭﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ہائے صدقے 😍
آپ آئے ہیں میری پوسٹ پر
بتاو Mask دوں یا Sanitizer 🙈🙈
لڈو ان دنوں پاکستان میں
قومی کھیل کی حیثیت
اختیار کر چکا ہے 😁😜😜
ھم تیری یاد کی زمینوں پر...!!!
صبر بوئیں گے ہجر کاٹیں گے۔...!!!!💔
دل چاہ رہا ہے...!!!
اسے اور چاہا جائے۔۔۔!!!❤
💞#تُو میرے #لمس کی #تاثیر سے #واقِف ہی #نہیں.....💞🥀
💞#تُجھ کو #چھُو لُوں تو #تیرے #جِسم کا #حصہ ہو
#جاؤں................💞🥀😝🙈
چشمش ہونے کے تین فایدے ہیں
ایک بندہ #سمجھدار لگتا
دوسرا #پڑھاکو
تیسرا #کیوٹ
مگر چشمش کے بغیر والے لوگ ذہین ہوتے ہیں ذہین
میری طرح ..............😁😋
کبھی سحر تو کبھی شام لے گیا مجھ سے
تمہارا درد کئی کام لے گیا مجھ سے
اسے زیادہ ضرورت تھی گھر بسانے کی
وہ آ کے میرے در و بام لے گیا مجھ سے
ﺑﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺣﺴﺮﺗﯿﮟ ﻧﮧ ﭘﺎﻟﯿﺌﮯ
ﺟﻮ ﻣﻼ ﮬﮯ ﺍﺳﮯ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯿﮯ🍁
انجیکشن دیکھ کر
آپکا Reaction کیسا ہوتا ہے
ایک Emoji میں بتاٸیں😜😂
Mine: 😴
اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر سب کو۔۔
جو عزیز ہیں وہ میرے دل کے قریب ہیں۔۔۔!!
😑
آخر گزر ہی جائے گی حیات ، یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے___!!
کل بچھڑنا ہے تو پھر عہدِ وفا سوچ کہ باندھ
ابھی آغازِ محبت ہے_____گیا کچھ بھی نہيں
❤
کچھ اس طرح تیری پلکیں، میری پلکوں سے ملا دے
آنسو تیرے سارے، میرے پلکوں پہ سجا دے
میں مانتی ہوں وبا کے دن ہیں
مگر یہ دن بھی خدا کے دن ہیں
دِلوں سے مایوسیاں نکالو
ذرا سا آ گے شفا کے دن ہیں💞
#StayHome #StaySafe 😷🙏
لوگ کہتے ہیں لڑکیاں کان میں اتنے سوراخ کرواتی ہیں لیکن سنتی کسی کی نہیں۔😒
میں تو سب کی سنتی ہوں ۔بس کرتی اپنی ہوں ۔😁
میں نے پڑھ لکھ کر بڑا آدمی بننا تھا ☺
پھر مجھے یاد آیا میں تو لڑکی ہوں 😯😛😂ہون کی کراں
😁😂😂😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain