ہم عموما دل ایک ایسے انسان کو دے دیتے ہیں ، جسے درحقیقت ضرورت دماغ کی ہوتی ہے 🤔🧐
صفائیآں دینی چھوڑ دی میں نے😎😎
اب میں خود صفائیاں کرتی ہوں😫😫
_*جو رشتے ہماری طاقت ہوتے ہیــــں ... اکثر وہی ہماری کمزوری بھی ہوتے ہیــــں ... رشتہ خون كا ہو يا احساس كا اسميں ضد نہیـــــــــں آنى چاہئیے ... ورنہ ضد جيت جاتى رشتہ ہار جاتا ہے ... زندگی کسی کی بھی آسان نہیـــــــــں ہوتی ... زندگی کو آسان بنایا جاتا ہے ... پیار سے ... خلوص سے ... اپنائیت سے ... اور سب سے بڑھ کے برداشت سے ......!!!*_
یہ جو خاموش رہا کرتی ھوں اکثر اب مَیں ...
مَیں نے اک شخص کی آواز پہ بیعت کی تھی ۔۔.🖤🍁
میں انتظار میں ہوں تو کوئی سوال تو کر
یقین رکھ میں تجھے لا جواب کر دوں گی
🙊
لوٹ آنے کا تکلف اب مت کرنا
ہماری مسکراہٹیں عروج پر ہیں..
وقت ہر ظلم تُمہارا تُمہیں لوٹا دے گا
وقت کے پاس کہاں رحم و کرم ہوتا ہے
توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز کو...!!
سب قابلِ مرمت ہے سوائے دل اور اعتبار کے...!! Nyt
تمھاری آنکھ سے ٹپکے تو معتبر ٹھہرے
ہماری آنکھ سے بہتا رہا فقط پانی
🖤
اور بتاؤ☺😂
مجھ سے کبھی ملے ہو؟🤔
نہیں نہ😒😎
اچھے لوگ آسانی سے نہیں ملتے😕🤦😂
میرے نزدیک اللہ سے باتیں کرنا اس کی تخلیق کردہ مخلوق سے باتیں کرنے سے کئ بہتر ہے۔😊❤
مجھے لہجوں کے بدلنے سے خوف آتا ہے
لہجے جب بدلتے ہیں کوئی اپنا نہیں رہتا
مجھے پتا ہے وہ مجھے میرے صبر کی آخری حد تک آزمائے گا ۔
لکین مجھے یہ بھی پتا ہے وہ مجھے بالآخر نواز دے گا!!😊❤
حسن کو احتیاط لازم ہے
ہر نگاہ پارساہ نہیں ہوتی
❤️
جو انسان آپ سے دل سے بات کرے اسے کبھی دماغ سے جواب نا دیں
🖤
نگاہِ یار میں ٹھہرا ہوا جمال ہوں میں!
میرا طواف کر اے عشق! بے مثال ہوں" میں"
ایک وحشت ہے کہ جو ہوتی ہے اچانک طاری
ایک غم ہے کہ یکایک ہی ابل پڑتا ہے
"اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیئے کوئی جگہ نہیں😉😜
"میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے...!!!😍😅
😜😜😜
😂😂😛😜😛😜😛
میں دیر کروں تو خدشات لاحق رہیں اُسکو
نظر نہ آئوں میں، تو پریشان ہوا کرے کوئی _
شدید دکھ ہوتا ہے جب ہم کسی پر اندھا یقین کریں اور وہ ثابت کردے کہ ہم واقعی اندھے ہیں!!
اشفاق احمد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain