Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

نائی کی دکانیں کھولنے کا حکم
مگر چھ فٹ کا فاصلہ ضروری ہے
تو کیا نائی کے پاس عارف لوہار کا چمٹا ہو گا. 😜😝😂😂😂

Zinyaa
 

محبت ، لفظ اور رشتے اچھی نیت کی آکسیجن سے زندہ رہتے ہیں
🖤

Zinyaa
 

جیسا Mood 😝
ویسا Emoji😳 سینڈ کریں
پتہ تو چلے کون کیسے Mood میں ہے.
Me😒

Zinyaa
 

بـے بس *انســـان* کا
بہترین علاج اُسکا
*الــلّـــه* کے حضور *سجـــدہ* ہے

Zinyaa
 

محبت جُرم ہے میرا ___ مجھے اِقرار ہے اسکا
وفا الزام ہے تو پھر میرے سر ، دوش رہنے دو

Zinyaa
 

گہرا سوال
بدتمیزی اور غیر اخلاقی گفتگو کا تعلق تعلیم سے ہے یا تربیت سے ہے ؟
اپنی رائے کا اظہار کریں
🤔

Zinyaa
 

زندگی رقص کیا کرتی تھی کبھی
اب تو چٌپ چاپ پڑی ہے مٌجھ میں۔۔!!!

Zinyaa
 

*پاکستانی عورتیں مہمانوں کیلئے وہ گلاس لیتی ہے۔*
*جس میں پیپسی کم آتی ہو۔*🙈😍😳

Zinyaa
 

ہمارے سینے میں رکھا ہوا ہے جو پتھر
دھڑک اٹھے تو اسے دل سمجھ لیا جائے

Zinyaa
 

اپنی تنہائیوں سے وحشت نہیں ہوتی مجھکو
کیا عجب شے ہوں محبت نہیں ہوتی مجھکو
🖤

Zinyaa
 

غلطی کا احساس وہ نہیں ہوتا
جس کی نشاندہی دوسرے کریں
بلکہ احساسِ ندامت اور غلطی کا احساس وہ ہوتا ہے
جو دل میں پیدا ہو.............

Zinyaa
 

زیادہ مسلہ انا کا ہی ہوتا انسانوں میں ۔۔۔جو اکثر ہی انسان کو برا بنا دیتا ہے ۔۔۔کہتے سب ہم میں انا نہیں ہے لیکن جیتے بھی انا میں ہیں اور مرتے بھی ۔۔۔🙄🙄....

Zinyaa
 

دل بڑا کر کے ہمیشہ ایسے لوگوں کی مدد کیا کیجئے
ان شاء اللہ
ہمیشہ سکون کی دولت نصیب ہوگی
کیوں کہ بعض بد نصیب ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جن کے پاس سوائے پیسے کے اور کچھ نہیں ہوتاااا🙏

Zinyaa
 

قاف کے اس عنکبوت سے بہت پرے..
میسر ہو مجھ کو کوئ نيند کہف کی!😊

Zinyaa
 

مجھ کو معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز کہ تُو.
جب میرے پاس نہ ہوگا___تو تو ہر سُو ہوگا

Zinyaa
 

خدا نصیب کرے ان کو دائمی خوشیاں
عدم وە لوگ جو ہم کو اداس رکھتے ہیں

Zinyaa
 

تیرے شہر میں جو آئیں ہم😇
کہو چاۓ کا پوچھو گے؟🤔

Zinyaa
 

بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں 🤣😝

Zinyaa
 

کچھ چیزیں دل❤️💁 کے بہت قریب ہوتی ہیں😑😑
جیسے کے معدہ ,پسلیاں, پھیپھڑے وغیرہ🙄😁

Zinyaa
 

ربط رکھنا ہے مجھ سے تو
عداوت کر لو
مجھ کو یہ پیار محبت کی ھوا راس
نہیں آتی