Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

ملاوٹ کا دور ہے صاحب
ہاں میں ہاں ملا دیا کرو

Zinyaa
 

چوٹ لگی تو بے اختیار خیال آیا۔
کہاں گئے میرا صدقہ اتارنے والے۔💔

Zinyaa
 

درست جواب دینے والے کو ملیں گے
. . دو کلو آلو 😂
بتاؤ میرا سسرال کہاں ہے😍😂

Zinyaa
 

ہر طرف تو نظر آتا ہے جدھر جاتی ہوں
تیرے امکان سے ہجرت نہیں کرسکتی میں

Zinyaa
 

جیسے تو حکم کرے #دل مرا ویسے دھڑکے
یہ گھڑی تیرے #اشاروں سے ملا رکھی ہے

Zinyaa
 

میں وفا کے معاملے میں درختوں کی طرح ہو,
جو کٹ جاتے ہیں لیکن جگہ نہیں بدلتے....

Zinyaa
 

جہاں چائے مہکتی ھو ۔۔۔
وہیں زندگی ٹھہر جاتی ہے ۔۔۔♥️☕♥️

Zinyaa
 

کبھی ایسا ہوا ہے آپ ایک دم سے اداس ہوجائیں اور وجہ بھی معلوم نہ ہو؟

Zinyaa
 

ہم زندگی میں اپنے دل کی بہت سی باتیں اس لئے نہیں کر پاتے ، کیونکہ ہمیں اپنے معیار کا سامع نہیں ملتا___!!
😔😔

Zinyaa
 

ہے عشق وہ بزرگ جو اے طالب نشست
ڈیرہ تیرے وجود کے اندر لگائے گا
❣️❣️

Zinyaa
 

اُسے قبول ہوں لیکن وہ مذہبی ہے بہت،،
سو استخارہ کرے گا تو کچھ پتہ چلے گا۔ 😌♥️🔥

Zinyaa
 

میں اپنا دُوسرا پہلُو تجھے دکھا تو دوں
مگر تُو جھیل نہ پائے گا ، یہ تضاد میرا,

Zinyaa
 

ھمارے معاشرے میں نکاح کو کیسے عام کیا جا سکتا ہے
??

Zinyaa
 

کیسا موسم ہے, بے یقینی کا..
فاصلے اِن دنوں شفاء ٹھہرے..

Zinyaa
 

مری خوشبوؤں سے نہ بچ سکا مرے سر پہ آگ اچھال کر
وہ اسیر خود مرا ہو گیا مجھے اپنی قید میں ڈال کر
❤️

Zinyaa
 

کتابوں سے حوالہ دوں یا تجھ کو سامنے رکھ دوں
وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں نمونہ کس کو کہتے ہیں
😆🙊

Zinyaa
 

دھمکی 😃✊
سنو !
میں بڑھاپے کی
آخری
سیڑھی پر
پہلا قدم رکھ کر
اک بوڑھے کے
جھریوں بھرے
ہاتھوں میں اپنا
ہاتھ دینا چاہتی ہوں
میں جیون کے
آخری پل تک
تمہارا ساتھ
دینا چاہتی ہوں
😜😆

Zinyaa
 

امید دل نشیں سہی ــــ دنیا حسیں سہی
تیرے بغیر کچھ بھی نہ بھائے تو کیا کروں
حفیظ جالندھری💝

Zinyaa
 

سب میرے چاہنے والے ہیں میرا کوئی نہیں
میں بھی اس ملک میں اردو کی طرح رہتی ہوں ۔۔۔!!

Zinyaa
 

مجھ سے اب لوگ کم ہی ملتے ہیں
یوں بھی میں ہٹ گئی ہوں منظر سے