نفسیات کے مطابق انسان کو محبت کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ مستقل محبت کی ضرورت ہوتی ہے. جو شخص آپ کو کچھ دن محبت دے اور پھر کچھ دن بھوکا رکھے تو یقین کریں وہ شخص محبت نہیں، آپ پر ذہنی تشدد کر رہا ہے 🖤🔥
سنو! میں واجب المحبت ہوں___!! تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی تو ❤😌
مجھ میں کتنے راز ہیں__بتلاؤں کیا بند ایک مدت سے ہوں__کُھل جاؤں کیا؟ عاجزی، منت، خوشامد، التجا اورمیں کیا کیا کروں__مرجاؤں کیا؟😢
ہر شخص مجھے صورت اخبار سمجھ کر صفحات سے مطلب کی خبر کاٹ رہا ہے
کوئی بتاۓ کہ ناک میں دم کیسے کرتے ھیں 🙊
میں کافی باتیں پسِ گُفتگو بھی کرتی ہوں مجھے سُنو میری سوچوں کا ترجمہ کر کے!!
ہم لوگ کالے جادو سے تو ڈرتے ہیں مگر کالی سوچ، کالی نیت، کالے ارادوں اور کالے اعمال سے بالکل بھی نہیں ڈرتے ...
سارا دمادم سنسان سنسان ۔🤔🤔 کہیں سب 12000 لینے تو نہیں چلے گئے 😂
بصارتوں پہ وہ جالے پڑے کہ دونوں کو سمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ ماجرا کیا ہے...