کوئ فلسفہ نھیں عشق کا جہاں دل جھکا وھیں سر جھکا
.
وھاں ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا نہ سوال کر نہ جواب دے
پلکوں کی حد چھوڑ کر دامن میں آ گرا
اک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا
درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
فیض احمد فیض
عالم تخلیق کے اس حیرت کدے میں اے عدم
جس کو جتنی آگہی تھی اس قدر خاموش تھا
🖤
دل کو کہاں قبول رِواجوں کے فیصلے
دِل تو محبتوں کے قبیلے کا فرد ہے ۔۔!
❤
جو تمہیں سچ میں چاھے گا ❤
وہ تم سے کچھ نہیں چاھے گا__ !!!
باقی ہر شے کی قدر تھی ان کو
بس رائیگاں ہماری ذات ٹھہری
🖤🥀
ﮐﻞ ﺑﭽﮭﮍﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻋﮩﺪِ ﻭﻓﺎ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﺪﮪ
ﺍﺑﮭﯽ ﺁﻏﺎﺯِ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﮔﯿﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
❤️❤️🖤
مجھے اونچی آواز سے نہیں، اونچے دلائل سے مطمئن کرو
❤️🥀
اگر میرے زیادہ پوسٹیں کرنے سے کسی کو مسئلہ ہے تو وہ آپکا مسئلہ ہے میرا مسلہ نہیں ہے💪
ایکسرے کی رپورٹ کے بارے میں چاہے بندہ کچھ نہ جانتا ہو لیکن ایک بار اوپر کر کے دیکھتا ضرور ہے😎😎
انسان اپنا ٹوٹا ہوا مان،
لا حاصل دعاء،
بے اعتبار محبت،
کبھی نہیں بھولتا!!💔
معزرت خواہ ہوں اے دل۔😐
پوسٹ کرنے سے فرصت ملے تو کسی اور طرف دھیان دوں۔😜😜😜
بہتــــرین مـــرد وہ ہــــے جـــو
یـــہ نــوبتـــ ہـــی نـــہ آنــے دے ڪـــہ ایڪـــــ عــورتــــ اُســـے گفتگــــو ڪــی حـــدود بتـــانـــے پـــر مجبـــور ہـــوجـــائے🍂
اتنے بے معنی و بے کار ہیں جذبات کہ اب
مسکرا کر کوئی دیکھے تو ہنسی آتی ہے 🔥💯
عجیب مرض ھے جسکی دوا ھے تنہائی
بقائے شہر ھے اب شہر کے اُجڑنے میں...
کون سے نام سے تعبیر کروں اِس رُت کو
پُھول مُرجھائے ہیں ، زخموں پہ بہار آئی ھے..🥀🥀
زندگی رقص کیا کرتی تھی کبھی
اب تو چٌپ چاپ پڑی ہے مٌجھ میں
🖤
عیب بھی ہیں اور خُوبیاں بھی ہیں مجھ میں
ڈُھونڈنے والے تو سوچ تجھے کیا چاہیے مجھ میں
ﮐﻞ ﺑﭽﮭﮍﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻋﮩﺪِ ﻭﻓﺎ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﺪﮪ
ﺍﺑﮭﯽ ﺁﻏﺎﺯِ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﮔﯿﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain