تاثیرِ عشق یہ ہے ترے عہدِ حسن میں
مٹی کا بھی بنائیں تو , ہو بے قرار دل
داغ دہلوی
___اول تو زمانے میں نہیں تم سا کوئ اور
گر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کرینگے..
اب وہ درد بن کر............ 😒
میرے آ دھےسر میں رہتاہے😐
جانے کس عمر میں جائے گی یہ عادت اپنی۔۔
روٹھنا اُس سے__ تو اوروں سے الھجتے رہنا!
❤مــرے خــدا، میــں ترے فیصلوں پـــہ راضـــی ہوں
پــــر اب خــوشـــی کــے لئــے دل بہــت ترســـتا ہــے...
وہ بھلے لوگ تھے، اتوار کو ایتوار کہتے تھے
میرے بزرگ محبت کو تہوار کہتے تھے
شیریں تھی اس قدرگفتار ان کی
تعظیما بچوں کو بھی سرکار کہتے تھے
تو اسے اپنی تمناؤں کا مرکز نہ بنا
چاند ہرجائی ھے ہر گھر میں اتر جاتا ھے
مرے مسلک میں نہیں بیر کسی سے رکھنا
مرے دشمن سے یہ تصدیق کرا لی جاٸے
میرے سُخن کی داد بھی اُس کو ہی دیجئیے
وہ جِس کی آرزو نے مُجھے شاعربنا دیا_________
#دل بضد ہے کہ اسے چھو کے سراہا جائے
#آنکھ کہتی ہے اسے دور سے چاہا جائے
تُو یہاں بیٹھ مرے #جسم، اسے مل آؤں
یہ نہ ہو تو بھی مرے ساتھ #گناہا جائے
۔
میں اپنی انا میں آجاؤں تو اجیرن کر دوں
تیرے رابطے، تیرے ضابطے،تیرے سابقے، تیرے لاحقے........
دعا کرو کہ کوئی اور ذد میں آ جائے
تمہارے حصے کا غصہ اتارنا ھے مجھے
کیـســـا مـوســــم ہــے بـے یقـیـــنی کــا
فـاصـلــے اِن دنـوں شـفـــاء ٹھہـــرے۔۔
جس قدر عشق کیا اتنی ہی نفرت کی تھی
یوں اتارا تھا بہت سر پہ چڑھے لوگوں کو۔
❤
اے میرے مستقبل کے بھوت🙊
😂......🙈.....😂
کہاں ہو تم ..؟؟
آئی مس یو..!!!
عجیب سی خواہش ہے اس بار
کوئی ٹوٹ کے چاہے اور میں بے وفا نکلوں____!!!!❤
کبھی سمجھیں گے وہ میری چمکتی آنکھوں کا راز
میں روتی نہں آنسوؤں کو قید کر لیتی ہوں..
گھر والوں کے طعنے سن سن کر اب تو دماغ کی سٹوریج بھی فُل ہو گئ ہے 😢😂