Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشان ہوں میں
روز اِک موت نئے طرز کی ایجاد کرے ھے۔
✍ پروین شاکر

Zinyaa
 

عورت کی لمبی زبان کا شکوہ سبھی کرتے ہیں...
مگر کوئی گونگی عورت سے شادی بھی نہیں کرتا💯

Zinyaa
 

زندگی کچھ تو بھرم میرے احباب کا رکھ
سارے چہرے تو میرے سامنے عیاں نہ کر

Zinyaa
 

اک فتویٰ ہم چائے والوں پر☕
ہم چائے کو جان کہتے ہیں
🙈😝

Zinyaa
 

ہم بڑها دیں جو ہاتھ بیعت کو
سارے مرشد مرید ہو جائیں

Zinyaa
 

اپنے سامنے پھیلے ہاتھ کو حقارت سے مت دیکھیں بلکہ اللّٰه پاک کا شکر ادا کریں کہ اُس کی جگہ آپ کا ہاتھ نہیں ہے 💯

Zinyaa
 

محبت دو لوگوں کے بیچ کا نشہ ہے !!
جسے پہلے ہوش آجائے __وہ بے وفا ہے

Zinyaa
 

"میری طرح ذرا بھی تماشا کیے بغیر...!!!
"رو کر دکھاؤ آنکھ کو گیلا کیے بغیر...!!!

Zinyaa
 

کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ میں کسی سے دل کی باتیں کہہ دوں اور وہ میرے بکھرے الفاظ کو ترتیب دے کر میری ساری باتیں سمجھ جائے

Zinyaa
 

اِذن مل جائے تو میں تجھ ث لپٹ کر رووں
ایک زنجیرِ شریعت کہ مِرے پاوں میں ہے
😓

Zinyaa
 

ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﻧﺎ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮨﮯ
ﺑﺎﻧﻮ ﻗﺪﺳﯿﮧ

Zinyaa
 

دل کا سکون پانے
کے لیے کسی اورکو
دل کا سکون دینا لازم ہے

Zinyaa
 

نیند اپنی بھلا کر سلایا ہم کو
آنسو اپنے گراکر ہنسایا ہم کو
دکھ کبھی نہ دینا ان ہستیوں کو
اللہ نے ماں باپ بنایا جن کو
❤️

Zinyaa
 

آپ کے والدین نے آپکو کسی کا انتظار کرنے اور آنسو بہانے کے لیے پیدا نہیں کیا۔۔۔ خدارااپنیقدرکریں😊❤🔥

Zinyaa
 

امی۔ جب تمہیں کھانا بنانا آگیا تمہاری شادی کر دینی ہے
😳😇
میں ۔ یہ تو پھر نہ کرنے والی بات ہوئی نہ🙄🙄

Zinyaa
 

اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم

Zinyaa
 

اس شخص سے میراــــــ فقط اتنا سا رشتہ ہے
اُسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے

Zinyaa
 

محبتوں میں_____محبتوں کی انتہا 💖
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ...❤✨ "

Zinyaa
 

مڑے مڑے سے ہیں کتاب حیات کے صفحات
یہ کون ہے ، جو مجھے میرے بعد پڑھتا ہے !
🔥💔

Zinyaa
 

اگر آپ دکھ تکلیفوں اذیتوں میں
بھی مسکرانے کا ہنر رکھتے ہیں تو
قسم سے آپ انسان نہیں
بہت بڑی فلم ہیں 😃😉😂😊🙊