Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

اللہ پاک ہر لڑکی کو ایسا محرم عطا کرے
جو اس کے دل کا نہیں روح کا ساتھی ہو.♥️🔥
❤️⁩

Zinyaa
 

ہم ذرا #بد #لحاظ سے ہیں🖤✌🏻
#کم ہی #کسی کو #راس آتے ہیں🍁

Zinyaa
 

🌹
انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں
قدرت کی عطا ہے _______
لیکن
اپنے اندر انسانیت قائم رکهنا
ہمارا انتخاب ہے ________

Zinyaa
 

گفتگو جو ہم سے کریں تو آپ تو زرا احتیاط سے🔥
ہم باتوں سےدل میں اترجانے کا ہنر رکھتے ہیں 🔥

Zinyaa
 

گھٹا اٹھی ہے مگر ٹوٹ کر نہیں برسی
ہوا چلی ہے مگر پھر بھی حبس باقی ہے
الٹ پلٹ گئی دنیا_____ وہ زلزلے آئے
مگر خرابۂ دل میں وہ شخص باقی ہے !
احمد فراز

Zinyaa
 

عورت پیار میں پاگل ہونے میں پندرہ دن لیتی ہے
اور مرد تین اشاریہ دو سکینڈ😏

Zinyaa
 

جب بھائی آرام سے نرم لہجے میں پیاری سی بہن کہہ کر پکارے
تو ہوشیار ہو جائیں
آپ کی جمع پونجی ادھار کے نام پر ضبط ہونے والی ہے 😂😂
Agree😂😂😂😜

Zinyaa
 

عورت کے آنسو ہتھیار ہوتے ہیں
اور من پسند عورت کے آنسو ''ایٹمی ہتھیار'' ہوتے ہیں👀💖

Zinyaa
 

حکومت نے شوہروں کو مزید 11 روزہ ریمانڈ پہ بیویوں کے حوالے کر دیا---🌾🌾
🙄😒

Zinyaa
 

بامعنی خاموشی ، بے معنی الفاظ سے بہتر ہے ___!!

Zinyaa
 

سفر میں دھوپ تو ھوگی جو چل سکو تو چلو
سبھی ھیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ھیں
تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو
یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا
مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو
کہیں نہیں کوئی سورج دھواں دھواں ھے فضا
خود اپنے آپ سے باہر نکل سکو تو چلو
یہی ھے زندگی کچھ خواب چند امیدیں
انہیں کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو

Zinyaa
 

کچھ لوگ ستاروں کی ماند ہوتے ہیں دسترس سے باہر بھی ہوں تو رہنما بن جاتے ہیں

Zinyaa
 

جو اپنی قسمت میں ہمیں پائے گا🙈
وہ اپنی رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلائے گا😍😂😂🙊😝🙈

Zinyaa
 

😅🤣🤣😂ٹیچر ۔ اتنى دیر سے کیوں اتے هو تم ؟؟؟
پپو ۔۔۔۔ وه ٹیچر راستے میں ایک بورڈ ہے جس پر لکھا ہے
اگے اسکول ھے اهستہ چلیں 🤣🤣😂😂😂😂🤣

Zinyaa
 

‫گُنــاہ کرکــے کہاں چُھپــاؤ گـــے‬
‫یہ زمیــن و آسماں اُســـی کا ہـــے ♥️🌿
Beshk

Zinyaa
 

سارا پانی ہونٹوں سے چھو کر گلابی کر گئی
وہ ندی کی مچھلیوں تک کو شرابی کر گئی
Mtlb thrkiii pan ki had hee hogai😆😛😝🤣

Zinyaa
 

ناول پڑھنے والی لڑکیوں کی بھی الگ ہی دنیا ہوتی ہے
اِدھر برتن بھی دھو رہی ہوتی ہیں😁 اور خیالوں میں جہان سکندر کے ساتھ ترکی کا سیر بھی کررہی ہوتی ہیں

Zinyaa
 

تمہاری ہر بات سر آنکھوں پر
ہماری ہر بات رد ہے____حد ہے

Zinyaa
 

یہ کون سی کتاب میں لکھا ہے کہ محبوب بہترین ہی ہوتا ہے__؟
محبوب بُرا بھی ہو سکتا ہے گُناہگار بھی ہو سکتا ہے
محبت کا کام تو ہوتا ہے بس اپنا لینا، ہر عیب کو ڈھانپ دینا، ہر چھید کو رفُو کرنا
من چاہے انسان میں ویسے ہی قُدرت نے شفا رکھی ہے
اُس کے قُرب میں سکون ہوتا ہے، ساری مشقت آسان ہو جاتی ہے ، ہر تھکاوٹ زائل ہو جاتی ہے____!!

Zinyaa
 

کہتے ھیں کہ کسی کو خود سے محبت کرنے سے روکنا ھو تو اُسکو دُکھ دو!
آپ کی طرف سے مِلا دُکھ اور دُھتکار آہستہ آہستہ اُسکو آپ سے دُور کردے گی
کیا آپ اِس سے اتفاق کرتے ھیں؟