Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

مریضِ محبت کو______فقط دیدار کافی ہے
ہزاروں طب کے نسخوں سے نگاہ یار کافی ہے

Zinyaa
 

ھــم تــو ھیــں آداب "مــحبت" کــے پــابنــد صــاحب۔۔
ھــمیں تــوآ تــا ھــی نھیــں انســان ســے نفــرت کرنــا!!

Zinyaa
 

"جذبوں کی سچائی ثابت ہونے تک رشتے اپنی موت مر چکے ہوتے ہیں کیوں کہ رشتے کبھی طبعی موت نہیں مرتے بلکہ ہمیشہ ان کا قتل ہوتا ہے, کبھی نفرت سے, کبھی منافقت سے, کبھی غلط فہمیوں سے"..
انتخاب...

Zinyaa
 

اللہ تعا لیٰ جس کو اپنا آپ یاد دلانا چاہتا ہے اسے دکھ کا الیکٹرک شاک دے کر اپنی طرف متوجہ کر لیتا ہے۔ دکھ کی بھٹی سے نکل کر انسان دوسروں کے لیے نرم پڑ جاتا ہے پھر اس سے نیک اعمال خود بخود اور بخوشی سر زد ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔دکھ تو رو حانیت کی سیڑھی ہے۔ اس پر صابر اور شاکر ہی چڑھ سکتے ہیں۔

Zinyaa
 

تجهے برباد کر دوں گی ابھی بهی لوٹ جا ورنہ
مجهے قاتل بهی کہتے ہیں،"محبت" نام ہے میرا

Zinyaa
 

مخلص کی طلب ہو تو پہلے خود خالص ہونا پڑتا ہے ؟

Zinyaa
 

محبت ایسا دریا ہے ۔۔
کہ بارش روٹھ بھی جائے ۔۔
پانی کم نہیں ہوتا۔۔
❤️

Zinyaa
 

مرد کی انا اور عورت کی ضد بہت سی خوبصورت چیزوں کو مسل ڈالتی ہے !
جس میں ایک محبت ہے

Zinyaa
 

ہماری کئی حسرتیں بس ہمارے اندر ہی اندر گھٹ کے مر جاتی ہیں اور ہم پھر بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر ہنستے مسکراتے ہیں کسی کو اندازہ ہی نہیں ہونے دیتے کہ ہم کتنے بدصورتی سےتوڑے گئے ہیں

Zinyaa
 

عورت مرد کی امیری ،غریبی سے بلکل متاثر نہیں ہوتی وہ تو بس اس مرد سے متاثر ہو جاتی ہے کہ کوئی مرد اسے کتنی عزت دیتا ہے ۔

Zinyaa
 

کہاں میں اور کہاں یہ آب کوثر سے دھلی خلقت
میرا تو دم گھٹ رھا ھے ؛ ان پارساؤں میں

Zinyaa
 

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے

Zinyaa
 

تنہائی آس پاس لوگوں کی غیر موجودگی کا نام نہیں، ہمارے آس پاس موجود انسانوں میں ہماری غیر دلچسپی ہمیں تنہا کرتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ !!!

Zinyaa
 

شاید! کئی راتوں سے، سویا نہیں تھا مصور!!!
تصویر کی آنکھوں میں قیامت کی تھکن ہے۔۔

Zinyaa
 

*دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے ... مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیـں کرتا ... ایسا کیوں ؟؟؟.....!!!*💞💞

وہ اک شجر🍁
Z  : وہ اک شجر🍁 - 
وہ اک شجر
Z  : وہ اک شجر - 
شجر ایسا ہو
Z  : شجر ایسا ہو - 
شجر ایسا ہو
Z  : شجر ایسا ہو - 
وہ اک شجر ایسا ہو
Z  : وہ اک شجر ایسا ہو -