Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

وہ اک شجر ایسا ہو
Z  : وہ اک شجر ایسا ہو - 
محبت کو امر کرنا ہے تو اُس شخص سے بِچھڑ جاؤ جِسے چاہت کی آخری حَد تک چاہتے ہو۔

❤️
Z  : محبت کو امر کرنا ہے تو اُس شخص سے بِچھڑ جاؤ جِسے چاہت کی آخری حَد تک چاہتے - 
Zinyaa
 

مجھے یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے میں قلعہ میں قید شہزادی ہوں ...
.لاک ڈاون.a5

Zinyaa
 

کوہِ اَنا کی برف تھی ، دونوں جَمے رہے
جذبوں کی تیز دُھوپ میں ، پگھلا نہ وہ نہ میں
داغؔ دہلویؒ

Zinyaa
 

زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیں ہوتا لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے

Zinyaa
 

اگر اس لاک ڈاؤن میں بھی آپ اچھا کھاتے اور اچھا پہنتے ہیں اور سکون سے
سو لیتے ہیں تو
"الحمدللّٰہ" کہیں

Zinyaa
 

پاکستان میں اگر کسی کو شادی پر ناں بلایا جاۓ تو دور کھڑے کہہ رہے ہوتے ہیں مینوں لگدا اے اج اناں دے ویا وچ روٹی تھوڑ جانی اے _________________😐😂😁

Zinyaa
 

اک تیرے نائیس کی خاطر..
میں نے پوسٹ ہزاروں کی.. 😂

Zinyaa
 

ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی پہ کسی چاند کا عکس
جس کو اچھے بھی لگے اُس نے بھی پتھر پھینکا

Zinyaa
 

اے دل بے قرار مدت سے
ہم تری وحشتوں کے قائل ہیں

Zinyaa
 

میں تمہارا سر درد بننا چاہتی ہوں🙈🤣🤣😝

Zinyaa
 

جانے والے کو اتنی عجلت تھی
اپنا سب کچھ یہی پہ چھوڑ گیا

Zinyaa
 

خوش مزاج ہوں اتنی کہ جوڑ دوں ٹوٹے دل
حساس ہوں اس قدر کہ اپنا دل ہے پاش پاش

Zinyaa
 

عُمر بیت سکتی ہے بات کو نبھانے میں
بات سے مُکرنے میں دیر کتنی لگتی ہے..!
🖤🖤

Zinyaa
 

میں دل سے اتُرے ہوئے لوگوں میں اکثر ۔۔
بیٹھ تو جاتی ھوں مگر گفتگو نہیں کرتی ۔۔

Zinyaa
 

آپ بس عزّت کیجئے
محبّت خود بخودھوجاتی ھے 🌹
💯

Zinyaa
 

کسی بھوکے سے مت پوچھو محبت کس کو کہتے ہیں
کہ تم آنچل بچھاؤ گے ، وہ دستر خوان سمجھے گا۔۔

Zinyaa
 

تھکــــن کا بھـوتـــــ رھـــے گا ســـوار ذہنـــوں پــر
کہیں پہ بیٹـــھ سہـولتــــــ ســـے باتـــــ کــرتــے ھیں
کسـی کے خـوابــــــ کوئـی دوســـــــرا نـہ لـے جائــے
بچھــــڑتــے وقتـــــ بــــڑی احتیــــاط کرتــے ھیں

Zinyaa
 

درد سہنے میں ہی سہولت ہے
کیا مسیحا کی منتیں کرنا !

Zinyaa
 

مجھ پہ نفرت اثر نہیں کرتی
میں محبت مزاج لڑکی ہوں !