Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ
دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے 🤔🤔🙄

Zinyaa
 

انسان کسی بیمار کو شفا تو نہیں دے سکتا
لیکن دوا دے سکتا ہے اور سب سے بہترین دوا جو ہر کسی کے پاس ہے
(مسکراہٹ)
ہے ۔

Zinyaa
 

*..زندگی میں ایسی تلخ راہیــــــــں بھی آتی ہیــــــــں.. درد غضب کا ہوتا ہے..
اور ہمدرد کوئی نہیــں ہوتا..*
💞💞

Zinyaa
 

👈 آج کی اچھی بات
😌اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکی انگلیاں سمارٹ رہیں 😂
تو ان کی ورزش کے لیے 😎
لائیکس اور کمنٹس کیا کریں 😁😂😂😂😂😂

Zinyaa
 

جس کے پاس جو ہوتا ھے اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ھے اس لیئے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیئے

Zinyaa
 

پاکستان میں صرف #بجلی هی خالص ملتی هے 😒
😁😜😛😛
#یقین نه آۓ تو سوئچ میں هاتھ دے کے دیکھ لیں
😂😱

Zinyaa
 

اس نے پر کاٹ کےجب
باب قفس کھول دیا.
یاد بے حد مجھے
اڑنے کے زمانے آئے.
🖤

Zinyaa
 

عجیب لمس ہے اسکا , مری ہتھیلی پر!
وہ دل بناتا ہے اور دل دھڑکنے لگتا ہے..
🖤🔥

Zinyaa
 

90فیصد خواتین مرد کو بھائی
احتراماً نہیں ، احتیاطاً کہتی ہیں۔

Zinyaa
 

اگر آپ کا موڈ خراب ہو جاتا ہے تو😏
اسے فریج میں رکھ دیں کبھی خراب نہیں ہو گا
سچی😜

Zinyaa
 

پرندے لوٹ کرآئیں گے
کیوں مایوس ہوتے ہو ؟
نئےغنچےچٹک جائیں گے
کیوں مایوس ہوتے ہو ؟
طہارت اورعبادت کانتیجہ دیکھ لوگےتم
یہ جرثومےبھی مرجائیں گے
کیوں مایوس ہوتےہو ؟
طواف خانہءکعبہ بھی پھرہوجائےگاجاری
یہ رخنےپھرنہیں آئیں گے
کیوں مایوس ہوتے ہو ؟
انہی گلیوں میں ہنستےکھیلتےدیکھوگےبچوں کو
یہ سناٹےچلےجائیں گے
کیوں مایوس ہوتے ہو؟
گلےمیں پھرنظرآئیں گےبستے,کاپیاں,قلمیں
یہ مکتب رونقیں پائیں گے
کیوں مایوس ہوتے ہو؟
شفاخانوں سےنکلیں گےشفاپاکرمریض,غم
گلوں سےصحن بھرجائیں گے
کیوں مایوس ہوتے ہو ؟
Insha’Allah ❤️

Zinyaa
 

اپنے گزرے ایام سے نفرت ھے مجھے
اپنی بیکار حرکتوں پے شرمندہ ہوں میں
(جون ایلیاء)

Zinyaa
 

ڈاکٹر سے محبت ہونا بھی عذاب ہے 🙄
آپ "فیلنگز" بتائیں اس نے دوائی لکھ دینی ہے 😂😜😋😊

Zinyaa
 

الفاظ کے طنزیہ تھپیڑے سننے میں ۔۔چاہےکتنے بھی ہلکے کیوں نہ ہوں۔ مضبوط سے مضبوط رشتوں کی ڈور کو بھگو ہی دیتے ہیں۔۔۔۔!!

Zinyaa
 

یہ عبادت ہے کہ توہینِ عبادت
جب کوئی یاد نہ آیا تو خدا یاد آیا
جون ایلیا

Zinyaa
 

اگرکسی کے دل کی خوشی آپ سے وابستہ ہے تو یقین کیجئے آپ کا وجود قابل رشک ہے!!!

Zinyaa
 

تم مانگو تو سہی اللہ سے❤
تمہارا مانگنا بہت اچھا لگتا ہے اسے😍
تم پریشان کیوں ہوتے ہو؟😔
کیا اس کی قدرت پر یقین نہیں تم کو؟
وہ تو تمہاری شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔
جب تم اپنی ماں کی نیت پر شک نہیں کر سکتے تو اس پر کیسی بے یقینی جو ستر ماؤں سے بڑھ کر محبت کرنے والا ہے؟
اس سے مکمل یقین کے ساتھ مانگ کر تو دیکھو
عرش پر "کن" کہہ کر ساری دنیا کو تمہارا وسیلہ بنا کر تمھیں نا نوازا تو کہنا

Zinyaa
 

کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
منیر نیازی

Zinyaa
 

نہ انا ہے مجھ میں نہ ہی غرور ہے🔥
ہاں مگر عزتِ نفس ضرور ہے❤
☺☺

Zinyaa
 

ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ , بچھڑ جانے کا
گھیر لیتی ہے تری یاد , سرِ شام ابھی
اِک نظر اور اِدھر دیکھ , مسیحا میرے
ترے بیمار کو آیا نہیں , آرام ابھی۔