Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

چڑیوں سے کہو اپنے نشیمن سے باہر نہ نکلیں
اس دور کا ہر شخص عقابوں کی طرح ھے

Zinyaa
 

چائے اور کردار 🙂
جب بھی گرتا ہے نا!
داغ ضرور لگتا ہے🥀

Zinyaa
 

سب سے بہترین عمل
صبر کرنا اور معاف کرنا۔۔۔۔۔۔💥

Zinyaa
 

ﻏﻢِ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ، ﺷﺐِ ﺁﺭﺯﻭ ﺗﯿﺮﯼ ﭼﺎﮦ ﻣﯿﮟ
ﺟﻮ ﺍﺟﮍ ﮔﯿﺎ ﻭﮦ ﺑﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ، ﺟﻮ ﺑﭽﮭﮍ ﮔﯿﺎ ﻭﮦ ﻣﻼ ﻧﮩﯿﮟ !

Zinyaa
 

ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺧﺎﺻﯿـــﺖ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺍﺧﺘــــﻼﻑ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺭﺍﺿﮕﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﻓﮑﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﻧﮩﯽ ﭼﮭﻮﮌﺗﺎ❤️❤️

Zinyaa
 

میرا ماننا ہے کہ کچھ باتوں کے جواب میں مسکراہٹ ہی بہتر ہے...
کیونکہ ہر کسی کو گولی تو نہیں ماری جا سکتی. 🙂

Zinyaa
 

’’زندگی میں کوئی غلطی نہیں ہوتی، صرف سبق ہوتے ہیں۔
منفی تجربات نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی، صرف مواقع ہوتے ہیں؛ نشونما پانے، سیکھنے اور اپنی ذات پر قابو پاکر آگے بڑھنے کے مواقع۔
جدوجہد کرنے سے ہی طاقت حاصل ہوتی ہے۔ حتیٰ کہ درد اور تکلیف بھی بہترین استاد ثابت ہو سکتے ہیں‘‘۔

Zinyaa
 

دل کے لیے مضر وائرس
اسلام کے احکامات میں شکوک وشبہات
خواہشات نفس کی غلامی
دنیا کی محبت

Zinyaa
 

چہرے پہ کھال تک بھی نہ چھوڑیں گے بد نگاہ
اے میرے خیر خواہ سنورنے نہ دے مجھے
❤😊

Zinyaa
 

یقین مانیں، آپ سیرتوں کو ترجیح دینا شروع کردیں، عورت صورت کو چھوڑ کر سیرت سنوارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی

Zinyaa
 

بدن کی قید میں ہے روح اور گُھٹن سی ہے
ادھورے خواب ہیں آنکھوں میں اک چھبن سی ہے
خُوشی کے ذاٸقے چکھنے سے ہے گُریز مجھے
غموں میں ڈوب کے رہنے کی اک لگن سی ہے
🍁🍂🍁

Zinyaa
 

ہمارے ہاں مختصر عرصے کیلیے
ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام محبت ہے😊😆😝

Zinyaa
 

پورا دن کام کرلو کوںٔی نہی دیکھتا 🙄
مگر ..
5 منٹ موباںٔیل استعمال کرلو سارے گھر والے گھورنے لگ جاتے🙈😂😂

Zinyaa
 

اگر آپ نظر انداز کرنے میں ماہر نہیں ہیں تو یقین کریں کہ آپ زندگی میں بہت کچھ کھو دیں گے۔۔۔!!!
سب سے پہلے اپنا سکون
😥😥😥

Zinyaa
 

میں اپنے ذہن کی
ضد سے بہت پریشان ہوں
تیرے خیال کی
چوکھٹ پہ آنا پڑتا ہے _____!

Zinyaa
 

"تمہارے ایک #آنسو کے بدلے وہ مسکرا کر تمہاری ساری #خواہشوں پر ”کن“ کہہ دیتا ہے،ایسی #محبّت تم سے صرف تمہارا #ﷲ ہی کر سکتا ہے.

Zinyaa
 

یادوں کے حاشیے بھی بہت اہم ہیں محسن
دیمک لگی کــــتـاب کــــو ذرا آہستہ کھولیے

Zinyaa
 

❣️جُھکاؤ نظریں بِچھاؤ پلکیں💕
❣️اَدب کا اعلیٰ مقام آیا💕
❣️پہنچنا در پہ تو کہنا آقا 💕
❣️غلام آیا غلام آیا💕
#صلی_اللّٰہ_علیہ_وآلہ_وسلّم

Zinyaa
 

معافی کا لفظ محض الفاظ کا مجموعہ نہیں ہوتا، جو بس بولنے سے ادا ہو جائے، یہ دل سے ندامت، زبان سے اقرار اور عمل کو درست کرنے کا نام ہے ...

Zinyaa
 

خود کسی کو نہ چھوڑنا، دوسرے کو فیصلہ کرنے کا موقعہ دینا۔ یہ اللہ کی سنت ہے۔ اللہ خود کسی کو نہیں چھوڑتا۔ مخلوق اللہ کو چھوڑتی ہے۔ جو جا رہا ہو اسے مت روکنا۔!!
جو واپس آ رہا ہو اس پر اپنا دروازہ کبھی بند نہ کرنا۔ یہ بھی اللہ کی عادت ہے۔ اللہ تعالئ واپس آنے والوں کے لۓ اپنا دروازہ کبھی بند نہیں کرنا۔ تم یہ کرتے رہنا تمہارے دروازے پر میلہ لگا رہے گا۔