بانو قدسیہ لکھتی ہیں کہ مرد آنکھوں سے محبت کرتا ہے اور عورت کانوں سے محبت کرتی ہے
مطلب مرد اس عورت سے محبت کرتا ہے جو خوبصورت ہو اور عورت اس مرد سے محبت کرتی ہے جو باتیں دلفریب کرتا ہو🙃
*اِصلاحی قَول*
*"دِل"* سے
*بولـــــــــــــــــــــــــــنا!*
سیکھیں گے تَو،
لوگ *"دِلُوں"* سے سُنیں گے،
اور اگر!
*"زُبان"* سے بولنا سیکھیں گے تَو،
لوگ صِرف *"کانُوں"* سے ہی سُنیں گے•••••
یااللّہ رمضان کی آمد سے پہلے کرونا وائرس کی اس وباہ کو جڑ سے ختم کر دے تاکہ رمضان کی رونقیں اور برکتیں بحال ہوسکیں سارے بولیں۔۔۔
آمین ثم آمین
💞
اپنوں کی غلطیاں بھی اپنی ہوتی ہیں.. مل جُل کر غلطیاں سدھار لینی چاہئیں...انا کی دستار باندھ کر دوسروں کے جھکنے کا انتظار نہیں کرنا چاہیے...✨
ﺭﺷﺘﮯ ﺍﺳﻠﺌﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﻢ ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮨﯿﮟ۔
کبھی معراج کبھی شبِ برات تو کبھی شبِ قدر دیتا ہے
کِتنا مِہربان ہے خُدا بخشش کے وسِیلے کِس قدر دیتا ہے
"یقین کا دیا ہمیشہ جلائے رکھیں ، تبھی تو معجزے ہوں گے۔ دلوں کو بھٹکا کر صرف ہاتھ اُٹھانے سے دعائیں قبول نہیں ہوتی ہیں ، دل کو دھیان کا سبق پڑھانا پڑتا ہے ۔
فطرت کامل تیری کن کے منتظر اشک اشک حرف حرف دعا دعا۔
ہاتھ دھونے کی بجاۓ وضو کر لیا کریں
جراثیم کے ساتھ گناہ بھی دھل جاٸیں گے---🌾🌾
♥
اللہ انسان پر بہتــــــ مہربان ہے۔ گناہ پر یہ نہیں کہتا کہ توبہ کا موقع نہیں دوں گا، بار بار توبہ کا موقع دیتا ہےـ
اپنی طرفــــــ پلٹ آنے کا موقع دیتا ہے۔
🤲اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبِـــ وَّاَتُوْبُـــ اِلَیْہِ💦
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ 💞
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
استغفر اللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ
کہتے ہیں جہاں عزت نہ ملتی ہو وہاں ہر گز قیام نہ کرو ۔سلام ان بہو بیٹیوں کو جسکے سسرال والے انکی عزت وتکریم نہیں کرتے
پھر بھی وہ اپنے شوہروں کی خاطر سسرال میں رہ رہی ہیں ۔
حالانکہ اسلام میں عورت اپنے الگ گھر کا مطالبہ بطور شرعی حق کے کر سکتی ہے ۔
ہم زندگی میں اپنے دل کی بہت سی باتیں اس لئے نہیں کر پاتے ، کیونکہ ہمیں اپنے معیار کا سامع نہیں ملتا___!!
جب بھی غلطی کا احساس ہو تب ہی معافی مانگ لیا کریں
زندگی ہر بار شب برات تک پہنچنے کا موقع نہیں دیتی. 🙂
دستِ قدرت نے سموئے ہیں اُجالے مجھ میں
جب ضرورت ہو چراغوں کی، جلا لو مجھ کو
شب برات میں لکھے جاتے ہیں
لوگوں کے نصیب یا رب ہمارا نصیب بھی اچھا لکھنا 🤲❤
♥آمین❣️ ثم❣️آمین♥
اے دل ناداں ! خواب کے سمندر میں جب امید کی سیپ خواہش کے موتی سے خالی ملے تو آنکھ کے جزیرے پر صبر کی کشتی لنگر انداز کر لینا ۔
Nyt
عجیب بیماری آئی ہے جس کا علاج فقط
دوری ہے ----- جدائی ہے ----- تنہائی ہے
پاکستانی عوام منہ پر ماسک تو پہنتی ہے ،لیکن جب کسی سے بات کرتی ہے تو ماسک کو اُتار کر گلے میں لٹکا لیتے ہیں۔
(کمال کےمعصوم لوگ)😂
کل شب بارات ہے
ہو سکے تو معاف کر دینا 🙏
کل کی رات نہ جانے کس کس کا نام دنیا سے مٹا دیا جائے گااللہ پاک ہم سب کو مرتے وقت کلمہ طیب نصیب فرمائےآمین یا رب العالمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain