Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے..!❣️❣️

Zinyaa
 

اگر زندگی میں کوئی کھوئی ہوئی چیز واپس مل رہی ہوتو کیا مانگو گے؟

Zinyaa
 

"اگر تم میرے اور کسی دوسرے کے مابین متذبذب ہو جاؤ تو مجھے مت چننا.... 🍁

Zinyaa
 

سفر نہیں تھا تو زادِ سفر کو کیا کرتے
ترے بغیر تری رہ گذر کو کیا کرتے
🍁❤️

Zinyaa
 

کتنا بھی کر لے، چاند سے عشق،،،
رات کے مقدر میں اندھیرے ہی لکھے ہیں❤

Zinyaa
 

کیا کہا یاد کر رہے تھے تم؟
ہائے ! بھول گئے تھے کیا !!

Zinyaa
 

کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا ، جو گلے ملوگے تپاک سے؛
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ، ذرا فاصلے سے ملا کرو!!!🍁

Zinyaa
 

صحیح غلط کا فیصلا خدا پرچھوڑ دو🙏🏻
تم انسان ہو🙃 انسانیت پر زور دو🙏🏻

Zinyaa
 

ابھی دلوں کی طنابوں میں سختیاں ہیں بہت
ابھی ہماری دعا میں اثر نہیں آیا
🍁🍁

Zinyaa
 

لاک ڈاؤن کا درد ان سے پوچھو جن کے رشتے آئے ہوئے ہیں لیکن بات وہیں رکی ہوئی ہے😂

Zinyaa
 

لاک ڈاؤن کا درد ان سے پوچھو جن کے رشتے آئے ہوئے ہیں لیکن بات وہیں رکی ہوئی ہے😂

Zinyaa
 

تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو اُس جیسا
خوبصورت انسان کوئی نہیں.😌✌️

Zinyaa
 

اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بے کار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں

Zinyaa
 

❤محبت کوئی موسمی شے نہیں...!!
کیجئے گر تو پھر سدا کیجئے...!!😍😘

Zinyaa
 

جاہلوں کے سامنے
اگر محبت کا نام لیا جائے
تو ان کے ذہن میں فقط عورت کے وجود کا خاکہ بنتا ہے 🔥💯

Zinyaa
 

امی: تم جیسی نکمّی پورے خاندان میں کوئی نہیں😏😏
می: آسمان پہ ستارے ہزاروں ہوتےہیں😍
لیکن چاندایک ہی ہوتا😍🙈🙊😁😁😂😜😜

Zinyaa
 

تمہارے ساتھ کسی اور🍸🍸 کو نہیں سوچا
بڑے خیال❣️ سے رکھا تمہیں❤️ خیالوں میں

Zinyaa
 

اگر کوئی پتھر مارے
تو اس کا جواب پھول سے دو🌸🤩
مگر پھول اتنے ہوں
کہ اس کی پوری قبر پر آجائیں😜😎

Zinyaa
 

مجھ سے پنگے شنگے نہ لیا کرو ہو سکتا ہے میں کوئی مشہور ہستی ہوں اور گمنام بن کے عام لوگوں میں رہ رہی ہوں😒♥️

Zinyaa
 

میں تجھے ڈھونڈنے یادوں کی کھلی سڑکوں پر
خشک پتوں کی طرح ......... روز بکھر جاتی هوں .......