Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

نزاکت ہے ختم ان پر، ہوا ہے درد سر پیدا
ذرا ماتھے کو کیا چوما، پڑے ہیں کل سے سر باندھے🙈😛

Zinyaa
 

🙄😂_"
خاموشیاں ہی بہتر ہیں غالب
زیادہ پوسٹیں کرنے سے لوگ ویلا سمجھتے ہیں_"😒

Zinyaa
 

سب سے خوبصورت اور صاف زُبان رویّوں کی ہوتی ہے کچھ کہنا سُننا بھی نہیں پڑتا اور ساری بات بھی سمجھ میں آ جاتی ہے

Zinyaa
 

کہ گر تُو میسر ہے تو سارا جہاں تَخلیہ___
❤️❤️

Zinyaa
 

بانو قدسیہ لکھتی ھیں:
"لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں
تو اُسے محبت سمجھنے کی غلطی نہ کیجئے.."❤️

Zinyaa
 

جس کی باتیں کوئ نہیں سنتا وہ مجھ سے شیئر کر لو 😧😧
کیونکہ میری بھی کوئ نہیں سنتا😛

Zinyaa
 

اگر میں آپ کا موبائل مینار پاکستان سے نیچے پھینک دوں__
تو آپ میرا شکریہ کیسے ادا کریں گے__🤔😝

Zinyaa
 

سچ سچ بتانا😋
کیا آپ کو کرونا سے پہلے یہ چار لفظ معلوم تھے؟؟
سنیٹائزر قرنطینہ
لاک ڈاؤن آئسلوشن😜😜

Zinyaa
 

اگر فطرت میری سب کچھ سہنے کی نا ہوتی💐💯
تو اوقات تمہاری مجھے کچھ کہنے کی نا ہوتی🔥😏

Zinyaa
 

Good morning

Zinyaa
 

جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو
༒☠
جی بہت چاہتا ہے رونے کو
╭∩╮︶︿︶╭∩╮Nyt

Zinyaa
 

ہمیں بہت خوشی ہے کہ آپ سب
اپنا قیمتی وقت نکال کے بڑے خلوص سے ہماری پوسٹ کو دیکھتے ہیں اور اگنور کردیتے ہیں۔😌

Zinyaa
 

لب و لہجے فقط رسيلے ہیں
اندر سے لوگ بہت زہريلے ہیں.... !!!

Zinyaa
 

ہر وار اے شاکر ممکن نئیں ۔۔۔
توں جھڑکیں تے میں ول آواں۔۔۔۔
🍂🍃🍂

Zinyaa
 

آج کے بعد میں نے کوئی پوسٹ چوری نہیں کرنی
اتنے کمنٹس نہیں ملتے جتنا گناہ ملتا ہے🙄😂.
یہ بھی چوری کی ہے 😁😂

Zinyaa
 

وہ شخص کیا عجیب تھا کہ جس کی ذات پر
جب اعتبار بڑھ گیا تو اختیار گھٹ گیا😑😒
🔥وہ شخص کیا عجیب تھا کہ جس کی ذات پر
جب اعتبار بڑھ گیا تو اختیار گھٹ گیا😑😒
🔥

Zinyaa
 

حصارِ ذات میں اِک آرزو مچلتی ہے_
ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے
❤️

Zinyaa
 

اس نے کہا مجھے مچھلی میں سے کانٹے نکال کر دو ۔۔
میں نے کانٹے نکال کر اسے دیئے ۔۔
اور مچھلی خود کھا لی ۔۔۔
👉😂😎

Zinyaa
 

باہر سے جا ملا میرے اندر کا انتشار
اپنے خلاف میں نے بھی پتھر اٹھا لئے

Zinyaa
 

آج ایک لائن میرے لیے ۔۔۔۔😍🙈
سڑے ہوے لوگ بھی اپنی بھڑاس نکال سکتے ہیں 😁😂🙈🙈🙈🙈