Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

''وہ محبت جس کا مقام اس دنیا کے تمام رشتوں میں پائی جانے والی محبت سے ارفع ہے، وہ محبت ماں کی محبت ہوتی ہے۔''

Zinyaa
 

لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والے کو
قابل انسان سمجھتے ہیں
جبکہ حقیقت میں قابل وہ ہے
جو اچھا سوچے اور اچھا بولے...............😊
.
آج کی پہلی #تحقیق😋

Zinyaa
 

‫دُکھ تو یہ ہے کہ وبا سے پہلے بھی‬
‫ہم نے ایسے ہی دن گُزارے ہیں‬
🍁

Zinyaa
 

تمہارا ہمسفر ہونا میری اندھی تمنا تھی،
مگر دستورِ دنیا ہے جسےچاہو، نہیں ملتا۔۔

Zinyaa
 

ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔
ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﻗﺎﺕ، ﺁﺩﻣﯽ ﺗﯿﺮﯼ؟

Zinyaa
 

اُس نے جب چاہنے والوں سے اطاعت چاہی
ہم نے آداب کہا اور اجازت چاہی۔

Zinyaa
 

نایاب ہوتے ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پا کر
عورت خود محبت ❤کا اظہار کر دے

Zinyaa
 

جب کچن میں بہت سارے کام پڑے ھو اور آپکو سمجھ نہ آئے کہ پہلے کونسا کریں تو آرام سے سوجائیں🙈🙈😛

Zinyaa
 

ترک الفت کی اذیت بھی نزع جیسی ہے
کتنا مشکل ہے محبت سے گریزاں ہونا
🍁

Zinyaa
 

تم جو ہوتے تو۔۔۔۔زندگی ہم سے
تلخ لہجے میں بات کیوں کرتی
🍁

Zinyaa
 

__😍
سارا دن سفر میں رہنا کوئی آسان کام نہیں
Traveling ✈️ from
فیسبک to واٹس آپ_😐

Zinyaa
 

"تیرےخیال میں بیٹھے ہوئے وہ لوگ ہیں ہم"..!
"جنھیں زمانہ سمجھتا ھے کوئی کام نہیں"..!!

Zinyaa
 

#AHM!
آپ کا skin colour کونسا ہے؟ 😁
1:🤚🏿 2:🤚🏾 3:🤚🏽 4:🤚🏼 5:🤚🏻
بن جاؤ اب سارے چٹے😒

Zinyaa
 

دن __کہیں بھی گزار لے یہ دل
تیرے کوچے میں شام کرتا ہے
#Good_Evening

Zinyaa
 

Good evening

Zinyaa
 

کوہِ اَنا کی برف تھی ، دونوں جَمے رہے
جذبوں کی تیز دُھوپ میں ، پگھلا نہ وہ نہ میں
❤️🍁

Zinyaa
 

ورد وظیفہ،،،،، شام سویرے
دفعہ محبت،،،دور محبت😉😆

Zinyaa
 

زخم وہی ہے جو چھپا لیا جائے🖤
جو بتا دیا جائے,وہ تماشہ بن جاتا ہے🔥🥀

Zinyaa
 

صبح کے اجالوں میں ڈھونڈتا ہے تعبیریں،
دل کو کون سمجھائے!! خواب خواب ہوتے ہیں۔
🍁

Zinyaa
 

تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں
💗