ہم کسی کا دل نہیں چراتے🙃❤
لوگ خود ہی دے جاتے ہیں🤷♀️😁
کتابوں سے حوالہ دوں یا تم کو سامنے رکھ دوں.
وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں، نمونہ کس کو کہتےہیں!😂😂😂
👈ارادے میرے ہمیشہ صاف ہوتے ہیں 👌👌
اس لیے کافی لوگ میرے خلاف ہوتے ہیں 💪💪
ﺍﮔﺮ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻏﻠﻂ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﮨﻮ ﺗﻢ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺍﻟﮓ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
تمہارا قُرب میسر جو میری جاں! ہوتا
بہار ہوتی، چمن ہوتا، آشیاں ہوتا
❤️❤️
Kia likhon?
مجھے رابطوں سے اب الجھن ہے،
مجھے نہ ملا کرے کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسیر_بزم ہوں خلوت کی جستجو میں ہوں
میں اپنے آپ سے ملنے کی آرزو میں ہوں
ہمارے دل کے در و بام تک تو آ گئے ہو
تمہی کہو کہ تمہیں اور کیا رسائی دیں
اس عارضی دنیا میں ہر بات ادھوری ہے
ہر جیت ہے لا حاصل ہر مات ادھوری ہے
انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت
میرا غرور سلامت رہے تمہارے جیسے بہت.....!!
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے😂😂😂
Good morning
ﮐﭧ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﯽ ہے، ﻣﮕﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ
ﻓﻄﺮﺕ ہے ﻋﺠﯿﺐ ،،
ﺍِﺱ ﮐﻮ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﺟﻮ ﮐﺎﭨﻮ، ﺗﻮ ﺻﺪﯼ
ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ !!
☹
کوئی مست ہے کوئی تشنہ لب تو کسی کے ہاتھ میں جام ہے
مگر اس پہ کوئی کرے بھی کیا یہ تو میکدے کا نظام ہے
چاٹ جاتے ہیں زندگی ساری
دکھ بڑے با کمال ہوتے ہیں۔
جون ایلیا
ختم ہو جائیں جنہیں دیکھ کے بیماری دل
ڈھونڈ کر لائیں کہاں سے وہ مسیحا چہرے
"كناره كرنے والوں سے كناره هو بهى سكتا هے۔۔
"مجازى عشق هے صاحب دوباره هو بهى سكتا هے۔
لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے 😊
ہم کہاں جائیں سادگی لے کر☝
اگر آپ کا دل کسی___ کام میں نہیں لگ رہا تو ضروری نہیں کہ یہ عشق ہوں___😍
آپ نہایت کام چور بھی ہوسکتے ہیں 🙈😂
#____🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain