Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہیں وہ مجھے اپنا گردہ دے دیں پلیز😬😌😌
میں نے آئی فون 11 لینا ہے 😜😜😂🤣

Zinyaa
 

اپنی حالت کا احساس نہیں ہے مجھ کو
لوگوں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں

Zinyaa
 

*"الفاظ" پڑهنے کیلئے"آنکھیں"*
*اور*
*"احساس" پڑهنے کیلئے*
*"دل" چاہئیے....!!

Zinyaa
 

ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮈﮔﺮﯾﺎﮞ ﻟﯿﮑﺮ، ﻋﻠﻢ ﭘﮧ ﺩﺳﺘــــــــــﺮﺱ ﭘﺎ ﮐﮯ۔
ﭼﮭﻠﮑﺘﮯ ﻟﻔﻆ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﭘﮍﮪ ﭘﺎﺅ ،ﺗﻮ ﺟﺎﮨﻞ ﮬﻮ

Zinyaa
 

پاک ہے میرا رب جو دلوں کے حال جانتا ہے مگر پھر بھی دنیا والوں کے سامنے رسوا نہیں کرتا 😊❤

Zinyaa
 

ﮨﺮ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺷﺨﺺ ﺍﻧﺎﭘﺮﺳﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﮨﺮ ﻣُﺴﮑﺮﺍﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﺷﺮﺍﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮتی۔

Zinyaa
 

اِنسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے،
اُس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے ، نہ تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی کا راستہ ۔۔۔

Zinyaa
 

جو لوگ بار بار آپ کو دھوپ میں لا کھڑا کریں وہ کبھی آپ کی چھاؤں نہیں بن سکتے...🙂

Zinyaa
 

ہر لمحے میں اللہ کی طاقت کا ثبوت ہے، کبھی ہماری مدد کے لیے، کبھی ہمیں درست کرنے کے لیے اور اکثر اوقات ہمیں یہ یاد دلانے کے لیے
کہ ہم خاک ہیں____!!

Zinyaa
 

دنیا کی کتابوں میں قرآن چمکتاہے
قرآن میں اللّہ کا فرمان چمکتا ہے
عادت بنا لے جو قرآن کی تلاوت کو
اللّہ کی نظروں میں وہ انسان چمکتا ہے
❤️

Zinyaa
 

ﺳَﻴَﺠْﻌَﻞُ ﺍﻟﻠّـٰﻪُ ﺑَﻌْﺪَ ﻋُﺴْﺮٍ ﻳُّﺴْﺮًﺍ ○
'' ﻋﻨﻘﺮﯾﺐ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻨﮕﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﺎ---🌾🌾
😇⁦🤲🏻⁩

Zinyaa
 

تکبر سے پاک گفتگو......!!!
مفاد سے پاک مُحبت...........!!!
لالچ سے پاک خدمت................!!!
خودغرضی سے پاک دعا...............!!!
یہ سچے رشتوں کی دلیل ہے.............!!!

Zinyaa
 

اجنبی! یہ تو بتانا کہ تِری باتوں میں
اِتنی صدیوں کی شناسائی کہاں سے آئی
میرے زخموں کو تو ناسُور بتاتے تھے سبھی
تیرے ہاتھوں میں مسیحائی کہاں سے آئی

Zinyaa
 

ہونٹ مجھ کو گلاب لگتے ہیں جب محمد کا نام لیتی ہوں---🌾🌾
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Zinyaa
 

ویکھ نجومی،ہتھ دیاں لیکاں،بختاں والی گل تہ دس۔
ہن تہ ساہ وی،مکدے جاندے،جیون دا کوئ ول تہ دس۔

Zinyaa
 

وہ حیران ہیں میرے صبر پر توکہہ دو اُسے
جو آنسو دامن پر نہیں گرتے ،وہ دل کو چیر جاتے ہیں---🌾🌾
Nyt

Zinyaa
 

آہینہ پھیلا رھا ھے خود فریبی کا مرض .
ہر کسی سے کہہ رھا ھے آپ سا کوئی نہیں .

Zinyaa
 

میں چاہتی ہوں کبھی وہ مری وکالت میں
انا سے اپنی لڑے اپنے روبرو ھوجائے💗

Zinyaa
 

ﮐﺲ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ﺭﻭﭨﮭﺎ ﮨﮯ؟ ﭘﺘﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻣﻨﺎﺅں ..!!
ﻭﮦ ﺭﻭﭨﮫ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ , ﻭﺿﺎﺣﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ..!!

Zinyaa
 

ربط الفت کہوں___ یا عشق کی معراج کہوں
اپنے سائے سے بھی___ اب تیرا گمان ہوتا ھے