*تم اہلِ نظر ہو تو تمھیں کیوں نہیں آتا،*
*نظروں کی گزارش کو سمجھنے کا سلیقہ.*
مدت سے آرزو تھی کہ فرصت کبھی ملے
فرصت ملی تو یوں کہ کسی سے نہ مل سکے
اپنے اخلاق اور کردار کو ہمیشہ عمدہ رکھو کیونکہ
اس سے
خون اور خاندان کی پہچان ہوتی ہے...💯👉
.✌
کچھ افراد و رشتے مجسم کرونا ہوتے ہیں۔ انکی وجہ سے آٹومیٹک سوشل ڈسٹینسس پیدا ہوجاتی ہے
خود کلامی میں کتنی وحشت ہے .....
کوئی دشمن ہو رُو برُو جیسے ___!!!!!
تیرے لہجے میں بات کرنی ہے،،
آج ممکن ہے احترام نہ ہو،،
چیخ و پکار انسان کے وقار میں کمی کا باءث بنتی ہے
لوگوں کو اپنی خاموشی سے خوفزدہ کرنا سیکھو...!
🔥
چراغوں کو غلط فہمی ہوئی تھی
ہوا ساکت نہیں، سہمی ہوئی تھی
ﺁﭖ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﮧ
ﺭﮐﯿﮯ ﻣﯿﮟ #ﺳﯿﻨﺎﭨﺎﺋﯿﺰﺭ ﻟﮯ ﮐﮯ ﺁﺗﯽ ﮨﻮﮞ😂😜
زندگی استاد سے زیادہ سخت ھوتی ھے
استاد سبق دے کر امتحان لیتا ھے
جبکہ زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ھے
اللہ اپنی مخلوق کی بہتری چاہتا ھے لیکن جب مخلوق کی خودسری حد سے بڑھ جاتی ھے تو پھر اللہ انکو اپنا خالق ھونا یاد دلاتا ھے جو سنبھل گئے وہ نجات پا گئے اور جو ڈٹے رہے وہ ہلاک ھوئے
ہر جذبے کا آخری "ت" اھم ھوتا ھے
"ت" نہ ھو تو کوئی جذبہ اپنی موجودگی ظاہر نہیں کرسکتا!
محبت، نفرت، عبادت، جیت، شکست
رومانوی باتیں ہی محبت نہیں ھوتی
کبھی کبھی بے معنی باتیں سننا اور کہنا بھی محبت ھوتی ھے 💕
اگر روح کی آواز ھوتی تو یقیناً ہر گناہ کے بعد ھمیں اپنے اندر سے رونے کی آوازیں آتیں!!
جب محبت کے بدلے محبت نہ ملے تب انسان نفرت کرکے اپنے جذبات کو تسکین پہنچاتا ھے یا تمسخر اڑا کر!!
ہجوم میں تو سب ہی پارسا ھوتے ھیں
تنہائی میں پارسا ھو تو کمال ھے
عجب شرطیں لگاتی ھے ، محبت کی تجارت بھی
میرے حصّے میں لاگت بھی،خسارہ بھی،مشقت بھی
گفتگو کے لئے انسان مُنہ اپنا کھولتا ھے
مگر بولتی ھے اُس کے بڑوں کی تربیت!!
پاکستانیو! اپنے ہسپتالوں اور ان کے عملے کی کارکردگی سے تو آپ واقف ہی ھو اگر ان کے ہتھے نہیں چڑھنا تو گھروں میں اطمینان سے رھو
🙏🙏
جو خوبصورتی تم مجھ میں دیکھتے ھو
وہ دراصل تمہارا ہی عکس ھے
(مولانارومی)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain