ہماری کئی حسرتیں بس ہمارے اندر ہی اندر گھٹ کے مر جاتی ہیں اور ہم پھر بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر ہنستے مسکراتے ہیں کسی کو اندازہ ہی نہیں ہونے دیتے کہ ہم کتنے بدصورتی سےتوڑے گئے ہیں....!
*آج رات 12 بجے سے ہی ملک بھر میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ نافذ ہوگا* *حکومت کے علاوہ کوئی بھی شہری جو کورونا کے بارے میں کچھ بھی شیر کرے گا* ، *اسے دفعہ 68 ، 140 اور 188 کے تحت قابل سزا سمجھا جائے گا۔ اس دفعہ کے تحت گروپ ایڈمن کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔* *برائے مہربانی محتاط رہیں ..*