کرم والوں کی بستی میں صدایئں دی بہت ہم نے
سبھی نے کھڑکیاں کھولی، کسی نے در نہیں کھولا
یقین تھا بھول جاؤ گے مجھے
خوشی ہوئی امید پہ پورے اترے ___!!!! 🔥🔥
جن سے محبت کی جاتی ہے
انکی عزت #محبت❤ سے بھی زیادہ کی جاتی ہے
" من" مر جائے تو "خواہشیں" خودبخود زمیں بوس ہو جاتی ہیں۔"
🍁
خُوبـــــــــــــــــصُورت
چہرہ بھی بُوڑھا ہو جاتا ہے،
پُرکـــــــــــــــــشش!
جِسم بھی ایک دِن ڈَھل جاتا ہے،
لیــــــــــــــــــــــــــــکِن!
ایک اچھا اِنسان،
ہمیشہ اچـــــــھا اِنسان ہی رہتا ہے___
یہ سچ ہے کہ میں بہت بری ہونگی لیکن،🍁💯
یقین مانو! میں لاتعداد چہرے نہیں رکھتی___▪💙🙂
عجب شرطیں لگاتی ھے ، محبت کی تجارت بھی
میرے حصّے میں لاگت بھی،خسارہ بھی،مشقت بھی
مرد تنہا ساری دنیا سے لڑ سکتا ہے مگر اپنی من پسند عورت کی نفرت برداشت نہیں کرسکتا۔🙂
کیمروں کے سامنے راشن دینے والوں کے مسکراتے چہرے اور راشن لینے والےکی بےبسی، لاچاری اور جھکی ہوئی نگاہیں انسانیت کی توہین ہے😢
*دشمنِ جاں کو مات کر لیجے*
*چار دن احتیاط کر لیجے*
*اپنے گھر کے حسیں مکینوں کو*
*اپنی کل کائنات کر لیجے*
*رحم خود پر اگر نہیں آتا*
*اپنے بچوں کے ساتھ کر لیجے*
*یہ کوئی قید ہے کہ گھر بیٹھے*
*جس سے جی چاہے بات کر لیجے*
*دل ملا لیجئے اجازت ہے*
*دور لیکن یہ ہاتھ کر لیجے*
*فکر اپنی ہر ایک سے پہلے*
*کام ہے واہیات ، کر لیجے*
*آج موقع ہے مال و دولت کو*
*اپنی راہِ نجات کر لیجے*🥀🌹💐
بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیں
۔۔
جتنی بھی محبتیں ڈال لیں ۔۔۔
وہ خالی ہی رہتے ہیں 😏
15دن وائرس کی وجہ سے دکانیں بند کرنے والوں میں وہ بھی شامل ہیں، جو نماز کے وقت کاروبار 15 منٹ کے لئے بھی بند نہیں کرتے تھے ...
اس شدتِ فراق سے آتے ہو یَاد تُم
جیسے کِسی ضَعیف کو بَچپن کے چار دِن
شب بخیر
❤
جب تک ہم اللہ کی ذات سے رابطہ اور تعلق استوار نہیں کرینگے زندگی کی سلوٹیں کبھی دور نہیں ہونگی......... اور ڈپریشن کبھی کم نہیں ہوگا..
روشنی اِک تجربہ تھی ورنہ ہم۔
مُطمئن ہیں گوشۂ تاریک سے
مجھ سے ضد ہے؟؟ تو پھر اس ضد کو نبھانے کے لئے
میں جو مر جاؤں تو پھر۔۔۔۔۔ آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔مر جائیے گا۔
عادتیں شروع میں کچے دھاگے کی طرح ہوتی ہیں مگر بعد میں یہ لوہے کی تاروں کی مانند ہوتی ہیں جن میں انسان جکڑ کر رہ جاتا ہے۔
تیری روح میں سناٹا ہے اور میری آواز میں چُپ۔۔
تُو اپنے انداز میں چُپ ہے اور میں اپنے انداز میں چُپ
💜
احتیاط کریں ۔۔ نماز گھر
میں پڑھیں فرینڈز 🙂
#JummahMubarak
احتیاط علاج سے بہتر ہے
جب تمہیں اذان کا انتظار ہونے لگے تو سمجھ جاٶ تمہیں اپنے رب سے عشق ہوگیا ہے..!❤💞
جمعہ مبارک😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain