Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

اور پھر.....اپنی زندگیوں میں کتنے ہی ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کو....ہم اپنی اسی Judgmental سوچ کی بِنا پہ....چھوڑ دیتے ہیں.... کسی کیلئے غلط اندازہ کبھی مت لگائیں -
کبھی کبھی وقت کی گرد اور غلط فہمیاں... بیچ میں حائل ہو جاتی ہیں..‫‫‫‫‫‫......

Zinyaa
 

دیہاڑی دار سے زیادہ پریشان سفید پوش ہیں مانگ بھی نہیں سکتے اور راشن والی لسٹ پہ نام بھی نہیں لکھوا سکتے
یااللہ سب پر اپنا کرم فرما آمین

Zinyaa
 

ماسک نہیں خریدا ابھی تک،
الحمداللہ نقاب کرتی ہوں❤

Zinyaa
 

#AHM!
ایک خاتون نے گوشت کی دکان پر پورے دو گھنٹے بحث کرنے کے بعد دکاندار سے پوچھا
آپ کے پاس تازہ مغز ہے؟
دوکاندار: پہلے تھا اب نہیں ہے🤣🤣🙄😡

Zinyaa
 

اچھا آجکل گھر کی چاردیواری کی قید سے سب سے زیادہ تنگ وہ حضرات ہیں جو گھر کی چاردیواری کو عورت کی جنت کہتے ہیں 😜😋
جسٹ پوسٹ😛

Zinyaa
 

ہاتھ ✋🏻 دھو دھو کر میری تو شادی کی لکیر ہی مٹ گئی ہے 🙄😳

Zinyaa
 

میں تو اس واسطے چُپ ھوں
کہ تماشا نہ بنے...
تُو سمجھتا ھے مجھے
گِلہ کچھ بھی نہیں ...!!!
🖤🖤

Zinyaa
 

جو تم ہی ہو مقابل میرے، تو فتح کیسی،
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے❤️

Zinyaa
 

غلطیاں کیجئے !!
مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے"♥️🥀💯

Zinyaa
 

کرونا وائرس کا علاج.
سوگرام سونف اور سوگرام اجوائن لیں اور دونوں کو ملا لیں پھر الگ الگ کریں لیکن گھر سے باہر مت نکلیں 🙄😒"_____

Zinyaa
 

زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ضرور ہوتی ہے،
جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کو دل نہیں کرتا... 🔥💯
🥀

Zinyaa
 

عمیرہ احمد کے ناول امربیل سے اقتباس!
زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں ، پُر سکون زندگی گزارنے کے لئےاسکی بہت ضرورت پڑتی ہے جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو مگر اپنی کسی بھی خواہش کو کبھی بھی جنون مت بنانا..!
کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں ، چاہیں ہم روئیں ، چلّائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں ، وہ کسئ دوسرے کے لئے ہوتی ہیں ، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ زندگی میں ہمارے لئے کچھ
ہوتا ہی نہیں ، کچھ نہ کچھ ہمارے لئے بھی ہوتا ہے..!

Zinyaa
 

کبھی کبھی انسان واقعی تھک جاتا ہے
بیٹھے بیٹھے لیٹے لیٹے
ویلا رہتے رہتے رہتے موبائل استعمال کرتے کرتے☹😑😂😂

Zinyaa
 

✨🥀
سادگی پر فتوے ہر کوئی دیتا ہے ،
مگر مرتے سبھی بے حیائی پر ہیں..

Zinyaa
 

میں تو یک مُشت اُسے سونپ دوں سب کچھ لیکن!
ایک مُٹھی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے خواب کہاں آتے ہیں🙂

Zinyaa
 

اپنے ضمیر کی عدالت میں ضرور جایا کرو، کیونکہ وہاں کبھی غلط فیصلے نہیں ہوتے...
حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ

Zinyaa
 

کبھی کبھی انسان ھر چیز سے بےزار ھوجاتا خود سے بھی
Nyt

Zinyaa
 

ﯾﮧ ﺗﺮﮮ ﺑﺲ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﮒ، ﻣﯿﺎﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﺍﺳﮯ
ﺗُﻮ ﺑﺪﻥ ﭼﺎﭦ ﮐﮯ ﺍﻟﻔﺖ ﺳﮯ ﻣﮑﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ🔥
*جون ایلیا*

Zinyaa
 

کسی نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ھے
میں نے ہنس کے کہا میرے پھپڑوں کے پاس
❤️👈

Zinyaa
 

نجانے کیا یہ عالم ہے ہر اک جانب اداسی ہے😢😢
یہ میری روح صدیوں سے فقط جنت کی پیاسی ہے❤❤