کرونا وائرس کا علاج
سو گرام سونف اور سو گرام اجوائن لین اور دونوں کو ملائیں پھر دونوں دونوں کو الگ کریں لیکن گھر سے باہر مت نکلیں
شکریہ😊
اگر نمک زیادہ ہو جائے سالن میں تو کیا کرنا چاہیے🤔🤨
.
آنکھوں کی دسترس سے بھی باہر ہے وہ حسیں.🥀
اور دل یہ چاہتا ہے وہ بانہوں میں قید ہو.🥀
💗💗
یا رب اُٹھا لے 😇
پوسٹ پہ لائیک اور کمنٹ نا کرنے والی عوام کو
اور پھینک دے ایسی جگہ جہاں
اِنٹرنیٹ میسر ہی نہ ہو 😝😂
ﺧﻮﺏ ﭘﺮﺩﮦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﻠﻤﻦ ﺳﮯ ﻟﮕﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ
ﺻﺎﻑ ﭼﮭﭙﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺗﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
💜🖤
ذرا سا بیٹھ ابھی اور بات کر مجھ سے
حسین شخص مرا دل نہیں بھرا تجھ سے 🔥
لاک ڈاٶن سے میری روٹین میں خاص فرق کوئی نہیں آیا 😒😏
بس مجھے ویلی کہنے والے خود ویلے پڑے ہیں 🙄😂👻
👑
.
میری تحقیق کے
مطابق 7up🍾 میں
نمک ڈالو تو وہ غصہ کرتی ہے😒🙏🧐😂🤪🤫
.محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی۔۔۔۔!!
کسی کو کھونا پڑتا ہے کسی کا ہونا پڑتا ہے۔۔۔۔۔!!
مورخ لکھے گا پاکستانی قوم
زندگی میں پہلی بار موبائل استمعال کرتے کرتے بھی بور ہوگٸ ہے۔۔۔۔😂😂😜
مجھ کو معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز کہ
جب تو میرے پاس نہ ہوگا تو ہر سو ہوگا.
اُلجھنوں کی بِھیڑ میں،
لاپتہ ہـے زندگی۔۔۔!
🍂
ہونگی تمہارے پاس زمانے بھر کی ڈِگریاں.
گھر پر رکھا قرآن نہ پڑھ پاؤ تو اَن پڑھ ہو تم...💯🙂
نماز ہر وائرس کی بہترین دوا ہے🖤🥀
چاند کے ساتھ کئی درد پرانے نکلے
کتنے غم تھے جو تیرے غم کے بہانے نکلے
🖤