Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

جس طرح اچانک مسجدوں کے دروازے بند ہوگئےاسی طرح اچانک ہی ایک دن توبہ کا دروازہ بھی بند ھو جائے گا
توبہ کرنے میں جلدی کیجئے🙏

Zinyaa
 

ﺑﺲ ﮐﺮ ﻣﯿﺎﮞ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﺨﺸﺎ ﻣﻮﮌ ﻗﻠﻢ ﺩﺍ
ﮔﮭﻮﮌﺍ
ﺳﺎﺭﯼ ﺣﯿﺎﺗﯽ ﺩﮐﮫ ﻧﺌﯿﮟ ﻣﮑﻨﮯ ﻭﺭﻗﮧ ﺭﮦ
ﮔﯿﺎ ﺗﮭﻮﮌﺍ

Zinyaa
 

لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ

Zinyaa
 

"جب تم خود نماز اور قرآن کی طرف نہیں آتے تب ﷲ تمہیں کسی غم میں مبتلا کر کے اپنی طرف کھینچ لاتا ہے"!🌸❤
________💕💯

Zinyaa
 

اگر زندگی میں کِیا ہوا "حاصِل" آخرت میں کام نہیں آنا ، تو اِس حاصِل کو محرُومی کہو !

Zinyaa
 

ﮐﭽﮫ ﺯﺧﻢ، ﮐﭽﮫ ﺳﻮﭼﯿﮟ، ﮐﭽﮫ ﻟﮩﺠﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ⚠️
🖤

Zinyaa
 

ماضی میں کبھی گم، کبھی آئندہ میں الجھا
میں لمحہ موجود میں، موجود کہاں تھا...!!
✍️

Zinyaa
 

#خدا جو خود محبت ہے
وہ کتنی دیر دیکھے گا
تڑپنا اپنے بندوں کا
نہیں ویراں رکھے گا
#مساجد اور #محلّوں کو
خدا کو رحم آنا ہے
خدا کو رحم آےُ گا
فقط تم حوصلہ رکھنا
ذرا سا فاصلہ رکھنا
جھکا کے سر کو #سجدے میں
#خدا سے رابطہ رکھنا😔

Zinyaa
 

#خدا جو خود محبت ہے
وہ کتنی دیر دیکھے گا
تڑپنا اپنے بندوں کا
نہیں ویراں رکھے گا
#مساجد اور #محلّوں کو
خدا کو رحم آنا ہے
خدا کو رحم آےُ گا
فقط تم حوصلہ رکھنا
ذرا سا فاصلہ رکھنا
جھکا کے سر کو #سجدے میں
#خدا سے رابطہ رکھنا

Zinyaa
 

یوں تو قیامت ہے ہر ہر ادا جناب کی
لیکن دهیمے سے جو مسکراتے ہیں چها جاتے ہیں

Zinyaa
 

نفرت کی روایات کے پابند ہیں لہجے
روٹھے ہوئے لوگوں کو منانے نہیں دیتے

Zinyaa
 

تارہخ میں لکھا جائے گا کہ اک ایسی قوم بھی گزری یے جسے مرنے سے بچانے کہ لیے پولیس کو لتروں کا سہارا لینا پڑا 😆😆😆😆😆۔۔۔۔............

Zinyaa
 

کتنے بھی بڑے سکول یا کالج میں پڑھ لو.
لیکن انسان بننے کیلیے قرآن کا مطالعہ کرنا ھوگا---🌾🌾

Zinyaa
 

سچائی اور نیکی کا راستہ دشوار ضرور ہے لیکن منزل بہت خوبصورت برائی کا راستہ بہت آسان سہی لیکن منزل تباہی ہی ہے
Nyt

Zinyaa
 

پریشان ہوں ناامید نہیں یہ وقت بھی گزر جائے گا بہاریں پھر سے آئیں گے
💖
انشااللہ

Zinyaa
 

وبا کے دن ہیں
کہتے ہیں کہ وصیتیں لکھ ڈالو
میرے پاس ہے ہی کیا
سواۓ چند الفاظ
اور لفظ بھی کیا فقط بے مول

Zinyaa
 

ایسا کرتے ھیں اُلٹ دیتے ھیں زنبیلِ حیات
اور اس میں کوئی کام کا پل ڈھونڈتے ھیں

Zinyaa
 

اور جب بات ہو انا کی تو یاد رکھنا⁦⁦......
میں ایک بہت بے رحم لڑکی ہوں⁦.........⁦💯🔥

Zinyaa
 

رونے سے اگر سنور جاتے حالات کسی کے
تو ہم سے زیادہ کوئی خوش نصیب نہیں ہوتا 🔥💯

Zinyaa
 

خواب ملتے ھیں سستے داموں میں
کتنی اچھی دکان____آنکھیں ھیں