یہ جو "نفس" کا جال ہے نا اس سے محفوظ رہنے کیلئے قدم قدم پر ”محنت“ کرنی پڑتی ہے۔ایک شعوری کوشش سے بہت ساری ”خواہشات“ سے دستبردار ہونا پڑتا ہے۔۔اپنے آپ کو
”اللہ تعالی“ کے سامنے جوابدہی کا احساس بار بار دلانا پڑتا ہے۔۔ جیسے جسم کو روزانہ خوراک چاہئے ہوتی ہے بالکل اسی طرح روح کو بھی روزانہ پرورش درکار ہے۔ تاکہ نفس و شیطان کو ”مات“ دی جا سکے۔۔
۔🌹
۔دل لے کے تیرا نام دھڑکتا ہے ادب سے
۔🌹
۔حالانکہ تجھے غور سے دیکھا بھی نہیں ہے
مشکلات سے پریشان نہ ہوں
بہت جلد اللہ پاک اتنا نوازے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے🥀❤
Beshk
چھاؤں دیتے ہیں جو صحرا میں کسی کو،
دل میرا ایسے درختوں___ کو ولی کہتا ہے۔
بہلول دانا کی بات یاد آرہی ہے.. لوگ تو مان رہے ہیں
پر اب ﷲ نہیں مان رہا... 😥😢
تُم مخاطب بھی ھو ، قریب بھی ھو
تُم کو دیکھیں ، کہ تُم سے بات کریں 🙂
سنو صبر رکھو. ☺️
آنے والا کل بہت خوبصورت ہوگا
❤️ انشاءاللّٰه 🌹
ہاں تو لڑکو
پورا پورا دن لڑکیوں کی طرح گھر میں بیٹھ کہ کیسا فیل ہو رہا ہے؟😆
۔
بات کرتے ہیں تو اوقات بتا دیتے ہیں،
لوگ کردار سے اب ذات بتا دیتے ہیں۔، 🔥
خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں
ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے
یوں نہ کیجئے تلخ لہجے میں بات مجھ سے
آپکی بے رُخی مجھے اکثر نڈھال رکھتی ہے۔
مذہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے اور محض عبادت کیلئے اللّٰہ کے پاس فرشتوں کی کوئی کمی نہیں___!!
ایک ہو کر بھی ہزاروں سے الجھ پڑتا ہے
عشق پیدل ہے ، سواروں سے الجھ پڑتا ہے.
عورت کی عزت کرنا....!!
ایک عزت دار مرد کی نشانی ہے.....!!
⛲✿•*
تمھارے بعد کیا رکھنا انا سے واسطہ کوئی
تم اپنے ساتھ میرا عمر بھر کا مان لے جانا....
میں اپنے ذہن کی ضد سے بہت پریشان ہوں🥀😔
تیرے خیال کی چوکھٹ پہ آنا پڑتا ہے🙃🔥
ھــم تــو ھیــں آداب مــحبت کــے پــابنــد صــاحب
ھــمیں تــوآ تــا ھــی نھیــں انســان ســے نفــرت کرنــا
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺑﺎﺕ ﺣﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﮔﺊ
ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﺭﻧﺠﺸﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﮔءے
-"♥✨
سر پر دوپٹہ رکھنے سے ایسا لگتا ہے
جیسے میرے ﷲﷻ کا سایہ رہتا ہے مجھ پر -" ❤
____"🥀❤
اکثر لوگ پوچھتے ھیں٠٠٠
اچھے اور برے تعلق ، صحبت اور وابستگی کو کیسے پہچانا جائے؟
ہر وہ تعلق ،صحبت اور وابستگی جو آپ کو اللہ کے قریب کر دے وہ اچھا تعلق ھے٠!!
اور ہر وہ تعلق ،صحبت اور وابستگی آپ کو اللہ سے دور کردے وہ برا تعلق ھے !!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain