کوئی تیر دل نشیں ہے کوئی چبھ گیا جگر میں
یہ خبر نہیں ابھی تک ، ہوئی ابتدا کہاں سے
یہ جو ”نفس “ کا جال ہے نا، اس سے محفوظ رہنے کے لیے قدم قدم پر ”محنت“ کرنی پڑتی ہے، ایک شعوری کوشش سے بہت ساری ”خواہشات“ سے دستبردار ہونا پڑتا ہے، اپنے آپ کو ”اللہ“ کے سامنے جوابدہی کا احساس بار بار دلانا پڑتا ہے، جیسے جسم کو روزانہ خوراک چاہیئے، بالکل اسی طرح روح کو بھی روزانہ پرورش درکار ہے، تاکہ نفس و شیطان کو ”مات“ دی جا سکے"_
کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے
کیفیت کو بیان کرنے کے لیے
پھر دل کرتا ہے کوئی سن لے
سنبھال لے سمیٹ لے
❤
جو پتھر میں کیڑوں کو پال سکتا ہے
وہی کوئی راستہ نکال سکتا ہے
وہ جو کن فیکون کا مالک ہے
ایک وہی یہ مصیبت ٹال سکتا ہے
جملہ مکمل کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر یوں ہوا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ تعفن ہے کہ اس بار زمیں کے باسی
اپنے سجدوں سے گئے رزق کمانے سے گئے
دل تو پہلے ہی جدا تھے یہاں بستی والو!
کیا قیامت ہے کہ اب ہاتھ ملانے سے گئے
"کوئی راستہ نہیں دُعا کے سِوا.🍀🌸
کوئی سُنتا نہیں خُدا کے سوا"!❤✌
_________💕💯
ہماری زندگی میں کوئی ایک خاص شخص ہوتا ہے جس سے بات کرکے ہماری صدیوں کی تھکن پل بہر میں دور ہوجاتی ہے---🌾🌾
🥀 🖤
اُمت دنیا میں بےحد مشغول تھی، ہر شخص کا ایک ہی رونا تھا کہ بہت مصروف ہوں وقت ہی نہیں ملتا ہے،
پھر اللہ نے سب کو فراغت دے دی
کراچی:
شعبان کاچاندنظرآگیا-🌙
یکم شعبان 1441 ہجری جمعرات 26مارچ کوہوگی-
شب برات بدھ 8 اپریل کوہو گی-....
مفتی منیب الرحمان
پوری فضا ازانوں سے گونج رہی ہے ....مولا رحم فرما دے آمین 😢😭😭😭😭😭😭
گھر اور چھتوں پر اذانوں 📢 کے بعد
اب ضرورت ہے گھر کے صحنوں میں سجدوں کی پانچ وقت نماز و نوافل اور تہجد کا اہتمام کرنا ہوگا۔
میرے مولا کرم رکھنا آپنا 🙏
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ ظُلْمًا کَثِیْرًا وَّ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ
فَاغْفِرْلِیْ مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِکَ وَ ارْحَمْنِیْ اِنَّکَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ۔
اے اللہ بے شک ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ۔۔بہت زیادہ ظلم 😭😭😭😭
۔ تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ۔ بس ہمارے گناہ معاف فرما دے 🙏🙏🙏🙏
۔ہم پہ رحم کر ۔ بے شک تو غفور اور رحیم ہے 🙏
#کرونا_کا_مطلب!!
ک:کلام پاک پڑھو
ر:روزہ رکھو
و:وضو کرو
ن:نماز پڑھو
ا:اللہ سے ڈرو
ماشاء الله
کراچی میں اللہ نے اپنی رحمت برسادی اللہ پاک سب پہ اپنا کرم فرماۓ
#بارش
آؤ پھر اللہﷻ سے عہد کرو کہ جس طرح آج مجبور ہو کے خوف کھا کے 14 15 دن کے لئے اپنے کاروبار بند کر رکھے ہیں اس طرح ہی آئندہ جب بھی ہم ًحیّ الصلاح ً کی صدا سنیں گے ہم 5 ,10 منٹ کے لیے اپنا کام دھندا چھوڑ کے تیری بارگاہ میں حاضر ہوں گے اور تجھے سجدہ بجا لائیں گے۔
اللہﷻ تو رحیم ہے بہت بڑا مہربان ہے ہم پر یہ مشکل آن پڑی ہے تو اسے دور فرما اور آقا کریمﷺ کے صدقے رحم فرما۔
آمین ثمہ آمین۔
اے ہمارے رب!!
ہم سے راضی ہو جا🙏
CORONA VIRUS WILL BE END SOON❤❤
TYPE INSHA ALLAH ❤
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.
گھوم پھر کے نہ قتلِ عام کرے۔
جو جہاں ہے وہیں قیام کرے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain