اُسے کاٹا گیا ، پیسا گیا ، گُوندھا گیا ، لیکن! سبق گندم سےلیناپھر بھی دُنیابُھول جاتی ہے کِسی بُھوکے کےکام آنےسے پہلےغور سےدیکھو دہکتی آگ پر روٹی خُوشی سے پُھول جاتی ہے⛲
چین: ماسک پہنیں اٹلی: گھر پہ رہیں امریکہ: سینیٹائزر استعمال کریں ایران: پانی پیئں پاکستان: جو ہوگا دیکھا جائے گا اس رویے کے ساتھ کہ جو ہوگا دیکھا جائے گا😐😐😐 خدانخواستہ ہوگیا تو وہ کسی سے دیکھا نہیں جائے گا خدا کا واسطہ ہے احتیاط کریں😞😞😞
جگتیں کرنے اور خوف وہراس پھیلانے کے بجائے سچی اجتماعی توبہ کریں ... جو رب قوم یونس کی توبہ قبول کرکے عذاب کو ٹال سکتا ہے ... وہی رب آپ کا بھی ہے .......!!!🙂❣️