Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

جو شخص تم پہ غصہ بھی کرے
اور
تعلق بھی ختم نہ کرے
تو وہ بُرے وقت میں تمھارا
سب سے اچھا دوست ہو گا ______😊

Zinyaa
 

رابطے بَھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں
دَرد کے توسط سے نِسبتیں تو رہتی ہیں
چَھوڑ جانے والوں کو رَوک تو نہیں سکتے
مُدتوں مگر اُن کی عادتیں تو رہتی ہیں

Zinyaa
 

کورونا سے عالمی سوچ میں تبدیلی آئی ہے اور سب نے مان لیا کہ
ہر چیز میں مخلوق پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا
خالق سے رابطہ ضروری ہے۔

Zinyaa
 

🌺🌺
اسے کہنا
وہ رنگوں میں اتر آئے
میں رنگوں سے شناسا ہوں
اسے کہنا
وہ خوشبو اوڑھ لے
میں خوشبوؤں سے پیار کرتی ہوں۔🌹🌹

Zinyaa
 

اس سے ملنا نہیں، یہ دل میں تہیہ کر لیں
وہ خود سے اگر آئے، بہت سرد رویہ کر لیں

Zinyaa
 

تمہارے ہوتے ہوئے غیر کا دلاسہ ہے
تمہیں پتہ ہے یہ کتنا بڑا طمانچہ ھے

Zinyaa
 

ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے
کیونکہ عزت محبت سے زیادہ خاص ہوتی ہے 🍁

Zinyaa
 

تین حرفوں کا عشق رہنے دیجئے
چار حرفوں کا نکاح کیجئے🥀🖤🔥

Zinyaa
 

گھر پہنچنے پر آپ کا💯💁♂️...
پہلا سوال کیا ہوتا ہے🔥😅

Zinyaa
 

عادتیں اگر وقت پے نا بدلی جائے
تو ضرورتیں بن جاتی ہے 😧😌

Zinyaa
 

میں نے ہر شام یہی سوچا ھے
عُمر گُزری ھے کہ دن گُزرا ھے

Zinyaa
 

جگتیں کرنے اور خوف وہراس پھیلانے کے بجائے سچی اجتماعی توبہ کریں ... جو رب قوم یونس کی توبہ قبول کرکے عذاب کو ٹال سکتا ہے ... وہی رب آپ کا بھی ہے .......!!!🙂❣️

Zinyaa
 

تخیل میں اچانک تصویر بنتی جا رہی ہے
رفتہ رفتہ ساری دُنیا کشمیر بن رہی ہے !!
🍁🍂

Zinyaa
 

ھیں دفـــــــــن مجھ میں کتنی ھی رونقیں یہ مت پوچھ
اجڑ اجڑ کے جو بستا رھا وہ شـــــــــہر ھوں میں.

Zinyaa
 

وہ شخص جو کبھی ....دائرہ تھا زندگی کا
سمٹا کچھ اس ادا سے ...نقطہ بھی نہ رہا
Nyt

Zinyaa
 

ﻃﺒﯿﻌــــــــــــﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﮎ ﮔﮩﺮﺍ ﺭﺍﺯ ﮨﮯ..
ﺳﻮﺍﺋﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ
💛

Zinyaa
 

اس وقت کون کون اپنے گھروں میں موجود ہے؟؟؟
اور کون سارا دن گھر میں رہا، صرف ضرورت کے وقت باہر نکلے کام کے لیے؟؟؟؟
پتا تو چلے 😒😒

Zinyaa
 

ایک دو بار اُسے چُھو کے بھی دیکھا تھا
اس سے ثابت ہوا بندہ ہے__ خدا وہ بھی نہیں

Zinyaa
 

زندگی کتنی بھی دُکھی ہو عدمٓ
جینے والوں کو پھر بھی پیاری ھے

Zinyaa
 

کرونا وائرس اُس وقت تک آپ کے گھر نہیں آئے گا جب تک اپ خود اسے لینے باہر نہ جائیں