گھر کی اس بار مکمل میں تلاشی لوں گا
غم چھپا کر مرے ماں باپ کہاں رکھتے تھے
کرم والوں کی بستی میں صدائیں دیں بہت ہم نے
سبھی نے کھڑکیاں کھولیں کسی نے در نہیں کھولا
ہر شخص بااصول هے ہر شخص باضمير،
پر اپنی ذات تک ' ذاتى مفاد تک!🍀
جب ہم ٹُھکرائے جاتے ہیں ، رُلائے جاتے ہیں ، جب دل بے چین ہوتا ہے ، جب سانس تنگ ہونے لگتی ہے ، جب روح پر وحشت کا بسیرا ہونے لگتا ہے ، جب ہر رشتہ اپنی اصلیت دکھاتا ہے
جب کچھ نظر نہیں آتا، تب ہی تو ہم بھٹکے ہوؤں کو رَب نظر آتا ہے، تب ہی احساس ہوتا ہے ، اس رب کے سِوا ہمارا ہے کون____؟
اے اللہ ! ہم پر توبہ کے دروازے بند نہ کر ہم کہان جائیں گے؟
ہم کو کس کے در سے معافی ملے گی؟
اے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف کر دے
مسجدوں کے دروازے کھول دے۔
اے اللہ ہم کو معاف کر دے
*اس دفعہ تمام سجدہ گاہوں کی جگہیں اللہ تعالی نے بند کی ہیں کسی غير قوم نے نہیں۔* 😢
کیا اب بھی ہم کسی وائرس سے خوف زدہ ہیں اللہ سے نہیں؟؟؟
اے رحمان اے رحيم اے غفار ہم کو معاف کردے۔ مسجدوں کے دروازے کھول دے
ہماری معافیوں کو قبول کرلے۔
آمیـــــــــــــــــــــن.
تعلقات کو نبھانے کے لیے... الجھنوں میں خاموشی کا اختیار کر لینا ... دراصل دلوں کی جیت ہوتی ہے...
💓👈
کرونا وائرس تب تک آپ کے گھر نہیں آئے گا، جب تک آپ خود اُسے لینے گھر سے باہر نہیں جائیں گے---🌾🌾
😷😷😷
Stay At Homes Please
O Allah! if I hurt anyone, give me the humility to apologize.. and if anyone hurts me, give me the strength to forgive.😊❤
وہ تعفن ہے کہ اس بار زمیں کے باســــی
اپنے سجدوں سے گئے رزق کمانے سے گئے۔
دل تو پہلے ہی جدا تھے یہاں بستی والو!
کیا قیامت ہے کہ اب ہاتھ ملانے سے گئے۔.😒
"اللّٰه بہتر کرے گا" ♥
یہ وہ الفاظ ہیں جس سے انسان کی آدھی پرشانی دور ہو جاتی ہے _🌸😇
اگر دنیا سات ماہ قبل کشمیر کا لاک ڈاون دیکھ لیتی تو شاید خود لاک ڈاون کا شکار نہ ہوتی
باھر کی دنیا کرونا وائرس سے لڑ رھی ھے
ھمیں کرونا کیساتھ ساتھ جہالت سے بھی لڑنا پڑے گا۔
خدارا احتیاطی تدابیر نہ چھوڑئیے
کسی وبائی مرض میں فوت ہونا اگر 'شہادت' ہے تو اپنی ہٹ دھرمی سے وبائی مرض میں مبتلا ہوکر مرنا 'خودکشی' ہے اور اپنی جہالت سے مرض میں مبتلا ہوکر لاپرواہی سے کسی دوسرے کو منتقل کرنا 'اقدام قتل' ہے۔
#CoronavirusPandemic
#StayHomeStaySafe
اَستَغفِرُ اللّٰهَ رَبّی مِن کُلِّ ذَنْبٍ وَ اَتُوبُ اِلَیه🤲
اٹلی کے وزیراعظم کا بیان 😢
اور ہماری قوم ابھی تک ہنسی مذاق میں مصروف ہے
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب پہ رحم فرمائے
آمین ثم آمین
اللہ اکبر کبیرا
کرونا وائرس کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے اٹلی کے وزیراعظم کی بات پر غور کیجئے!کہہ رہے ہیں:
زمینی تدبیریں ختم ہو چکیں اب ہم معاملہ آسمان والے کے سپرد کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو سمجھ دے کہ وہ بھی آسمان والے کی طرف رجوع کریں اور غیر مسلموں کو بھی ہدایت دیے آمین 😢
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ابھی کچھ دیر قبل ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ پاکستان میں وائرس کے پھیلاو کا اٹلی سے زیادہ ٹرینڈ ہے۔ ایک دن میں 164 کیسز سامنے آئے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق اگلے دو ہفتوں میں یہ سنگین صورتحال اختیار کر لے گا۔ وائرس کو سنجیدہ لیں اور احتیاطی تدابیر لازمی اپنائیں۔ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ زندگی آپ کی ہے اس کو بچانے کوئی نہیں آئے گا۔
پاکستان جیسے ممالک کو مزید سنگین معاشی بحران بھگتنا پڑے گا۔ جو وائرس سے بچ گئے ان کو معیشت کی صورتحال بیمار کر دے گی۔ برائے مہربانی ہنسی مزاق اپنی جگہ مگر خود کو اور فیملی کو محفوظ بنائیں
السلام علیکم
🌷*,, پھولوں کی خوشبو کچھ دن بعد ختم ہو جاتی ہے.
"مگر"
*,, اچھے سلوک اور اخلاق کی خوشبو انسان کی موت کے بعد بھی قائم رہتی ہے
🏵️
تٌو کسی در پہ گیا ہو تو خبر ہو تجھ کو۔۔
کس قدر _کارِ اذیّت ہے ســــــــــوالی ہونا
👈کیا سمجھتی ہو؟
اگر پروفائل پر "میریڈ" یا "انگیجڈ" لکھ دوگی تو یہ پرسنل پر میسج کرنے والے ٹھرکی مرد تمھیں بخش دیں گے؟
بخدا اگر تم "مردہ" بھی لکھ دو نا تو یہ پرسنل آکر کہیں گے.
👈" قسم سے! آپ سے زیادہ حسین لاش تو میں نے زندگی میں نہیں دیکھی---🌾🌾
کیا آج آپ نے حالیہ تیزی سے پھیلنے والی کرونا وائرس کے لیے خاص استغفار پڑھا ہے ؟؟؟؟؟
اگر نہیں
تو کوئی بات نہیں
ایک بار اب تہہ دل سے نیت کر کے پڑھ لیجیے ....
استغفراللّٰہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain