Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

بنی اسرائیل کا بھی یہی طرز عمل تھا جب انہیں ڈرایا جاتا وہ ٹھٹھہ اڑاتے ۔

Zinyaa
 

کوئی تدبیر کرو وقت کو روکو لوگو
صبح دیکھی ہی نہیں ، شام ہوئی جاتی ہے...... 🥀

Zinyaa
 

اللہ ناراض ھوتا ھے تو ہی شیطان یا دشمن کا وار کارگر ھوتا ھے اگر اس وقت توبہ سے اس ناراضگی کو ختم نہ کروایا گیا تو جو چاہے حربے آزمالو یہ عذاب کبھی نہیں ٹلے گا احتیاطی تدابیر اپنی جگہ لیکن استغفار سے بڑی دوا اور سینیٹائزر آپکو کہیں نہیں ملے گا
استغفراللہ الذی لاالہ الااللہ ھوالحی القیوم واتوب الیہ

Zinyaa
 

ماسک پہننا وینٹی لیٹر ماسک پہننے سے بہتر ہے
گھر میں رہنا ICU میں رہنے سے بہتر ہے.
ہاتھ دھونا، زندگی سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے.
احتیاط کریں. 🙏

Zinyaa
 

لیکن اگر یہ نہیں کریں گے، تو تصویر کا دوسرا رخ بھیانک ہے، یاد کریں ذرا ہیٹ اسٹروک کو، وہ صرف ایک شہر کراچی کی روداد تھی، چار دن میں حشر یہ تھا کہ نہ کفن تھا نہ دفن کرنے والے تھے، مردہ خانے بھر چکے تھے، نمائش چورنگی پر جے ڈی سی ٹینٹ لگا کر میتیں رکھے بیٹھا تھا۔۔
مزدور اور دہاڑی دار طبقے کے لیے مڈل کلاس اٹھے، اور اپنے ساتھ کم از کم ایک خاندان کو ایک وقت کا راشن دلوادے۔۔ لیکن یہ جو ہدایات ہیں کہ ہاتھ نہ ملائیں، اجتماعات نہ کریں، گھروں میں رہیں۔ بلا سبب گھر سے باہر نہ آئیں، ان پر خدارا عمل کریں۔۔
یہ سب مذاق نہیں ہے، یہ ساری دنیا پاگل نہیں ہے جو اپنے کاروبار سمیٹ کر بیٹھ گئی ہے، آپ اللہ توکل کریں لیکن اپنے انتظامات کرنے کے بعد۔۔

Zinyaa
 

جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ حکومت کو دباؤ دے کر کاروبارِ زندگی بحال کر لیں گے وہ ذرا ہوش کریں۔۔
ایک لاکھ پچھتر ہزار وینٹی لیٹر ہیں امریکا کے پاس اور وہ خوف سے لرز رہا ہے۔۔ بھارت جو ہم سے بہت آگے ہے، وہ اتوار سے کرفیو نافذ کررہا ہے۔۔ آسٹریلیا نے اپنے ملک میں داخلہ آج سے بند کردیا ہے۔ چین جیسے ٹیکنالوجی کے سپر پاور نے اس جنگ میں فتح محض لاک ڈاؤن پر عمل کرکے ہی حاصل کی ہے۔ جنوبی کوریا وغیرہ نے لاک ڈاؤن کرکے ہی خود کو بچایا ہے۔
مجھے معلوم ہے کہ معاشی نقصان بے حد شدید ہوگا یہاں آجر سفاک ہے، دوکاندار اپنے ملازم کو بغیر کام کے تنخواہ نہیں دے گا، روز دہاڑی والے مزدور کا چولہا دو دن سے بند پڑا ہے۔۔
جاری ہے

Zinyaa
 

اب اگر یہ وبا پھیلتی ہے، جو کہ پھیل رہی ہے، رات گئے تک مریضوں کی تعداد پانچ سو کے قریب ہوچکی تھی ۔۔ تو ان میں سے ایک خاطر خواہ تعداد کو وینٹی لیٹر درکار ہوں گے۔ یہ ڈھائی تین ہزار وینٹی لیٹر تو اس ملک کی اشرافیہ کی ضرورت کے لیے بھی ناکافی ہیں کجا یہ کہ عام آدمی کو مل جائیں۔۔
اس لیے اسکول بند کیے، کالج یونیورسٹی بند اور مارکیٹیں بھی بند کردیں۔۔ اب بھی اگر عوام نے سنجیدگی اختیار نہیں کی تو حکومت کرفیو لگانے کا سوچ رہی ہے۔۔
جاری ہے

Zinyaa
 

آپ نے یقیناً یہ تعداد پہلی بار سنی ہوگی سو اب تھوڑا گبھرا لیں۔۔
پنجاب میں سرکاری اور غیرسرکاری ملا کر کل 1700 سو وینٹی لیٹر ہیں، بلوچستان میں کل 49 ، کے پی میں 150.. سندھ کے صحیح اعداد مجھے نہیں مل سکے لیکن اندازہ ہے کہ یہاں یہ تعداد کل چھ سو سے آٹھ سو کے لگ بھگ ہے۔ کراچی جیسے بڑے شہر میں جہاں ہزاروں پرائیویٹ اسپتال ہیں، ان اسپتالوں کے پاس وینٹی لیٹرز کی کل تعداد 175 ہے باقی تمام اسپتال محض نزلے کھانسی اور بخار کے علاج کے لیے ہیں
جاری ہے

Zinyaa
 

میں آپ کو بتاؤں اصل خطرہ کیا ہے؟ اصل خطرہ یہ ہے مرض جب بگڑتا ہے تو سوائے وینٹی لیٹر کے کوئی چارہ باقی نہیں رہتا اور وینٹی لیٹر نہ ملنے کا مطلب موت ہے۔۔
دستیاب اعداد وشمار کے مطابق پورے ملک میں کل ملا کر جو وینٹی لیٹر ہیں وہ ڈھائی ہزار سے زیادہ نہیں ہیں۔۔
جاری ہے

Zinyaa
 

Good morning

Zinyaa
 

بھاڑ میں جاؤ لیکن
بھیڑ میں مت جاؤ
😊😊😊😊😊🤣🤣🤣

Zinyaa
 

دنیا کا سب سے مشکل کام
اپنے کام سے کام رکھنا ہوتا ہے۔😂😂😒🔫
حقیقت😷

Zinyaa
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں اگلے کچھ ہفتوں میں کفن مہنگا نہ ہو تو گھروں میں رہیں اور تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں

Zinyaa
 

پوسٹ کو دستانے پہن کر لائک کریں-!
مہربانی 😒

Zinyaa
 

If they treat you like Corona Virus, be a Sanitizer.... 😆

Zinyaa
 

Good evening

Zinyaa
 

حقیقی اور بے لوث تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے۔۔۔!

Zinyaa
 

اسلام نے🤷عورت کو عزت دی ہے😘
اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی۔ڈی بنا کر عورتیں🤭بن جاؤ😒😒
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو🤣

Zinyaa
 

کیا آپ کو وہ شامی بچہ یاد ھے جس نے کہا تھا کہ میں اللہ کو جا کر سب بتا دونگا لگتا ھے اس نے سب بتا دیا ھے.💔😞
اللہ رحم کرے سب پر
(کرونا وائرس...

Zinyaa
 

عشق وہ نہیں جو تجھے میرا کردے
عشق وہ ھے
جو تجھے کسی اور کا ھونے نہ دے