Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

یااللہ اس مبارک دن کی خاطر
کرونا وائرس کی عذاب سے پوری دنیا کے انسانوں کو نجات دلا-
جمعہ مبارک

Zinyaa
 

یہ لوگ فرشتےہیں؟ خدا ہیں؟ کیا ہیں؟
کیوں انکے معیار پر خود کو اتارا جائے؟🔥

Zinyaa
 

Samjh nhi aarahi kia likhon😕😕🙄🤔

Zinyaa
 

بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک بار ٹوٹ جائے تو پھر کبھی نہیــں جڑتا اور اگر جڑ بھی جائے تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیــــں
Nyt

Zinyaa
 

ﮐﺎﺵ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ
ﺁﻧﺴﻮﺑﻦ ﺟﺎﺅ
ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮭﮯ
ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ
.ڈﺭ ﺳﮯ🖤

Zinyaa
 

ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻪ ﺗﻮ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺧﻔﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ

Zinyaa
 

وہ لوگ بھی ماسک😷
پہن کے گھوم رہے ہیں 😏 جو خودکشی کرنے کی باتیں کرتے تھے 🙊😁

Zinyaa
 

😷👉 یہ ایموجی جانتا تھا کہ کرونا وائرس آ رہا ہے لیکن یہ کمیــنہ خاموش رہا😒😕😂

Zinyaa
 

غرور کی چٹانوں سے ٹکرانے کا ہے شوق بہت
ہے کوئی سر پھرا جودیوانے کا مان توڑے....!!

Zinyaa
 

ہم نے ہی لَوٹنے کا ارادہ نہیں کیا
اس نے بھی بھول جانے کا وعدہ نہیں کیا 🔥💔

Zinyaa
 

برسوں ھوئے نہ تُم نے کیا بُھول کر بھی یاد
وعدے کی طرح ھم بھی فراموش ھو گئے

Zinyaa
 

یہ کرداروں کے گندے آئینے اپنے ہی گھر رکھئیے
یہاں پر کون کتنا پارسا ہے جانتے ہیں ہم

Zinyaa
 

فلسفوں کے دھاگوں سے کھینچ کر سرا دل کا
وہم سے حقیقت تک _____ ہم نے سلسلہ پایا

Zinyaa
 

ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺑﮩﺖ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﯽ ﺗﺎﺛﯿﺮ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﮕﺮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻨﺎﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ

Zinyaa
 

جو بہت زیادہ ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہیے ، انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہیے ، کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے ناں تو وہ صرف ایک بات کے لیے نہیں روئیں گے ، بلکہ ہر اس بات کے لیے روئیں گے جس کے لیے آج تک وہ صبر کیے بیٹھے تھے🥀🦋

Zinyaa
 

بدن سے روح جاتی ہے تو بچھتی ہے صف ماتم،،
مگر کردار مر جائے تو کیوں ماتم نہیں ہوتا،؟

Zinyaa
 

اپ صورت کی بات کرتے ہو😌
لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں🤓
اور دیکھتے ہی مر جاتے ہیں😎
اس لیے لائیک کمنٹ نہیں کر پاتے😑😁😂
ہائے بیچارے😐😂😏

Zinyaa
 

باپ وہ ہستی ہے
جس کے جوتے سے بھی بیٹی
کو محبت ہوتی ہے♥

Zinyaa
 

ہر نظر بس اپنی اپنی روشنی تک جاسکی
ہر کسی نے اپنے اپنے ظرف تک پایا مجھے"

Zinyaa
 

آپ ویسے بھی کہاں بات کیا کرتے تھے
ہم نے سوچا کہ چلو بات بگاڑی جائے