Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

رابطے ختم ہوں اور فاصلے بڑھ جانے سے
کون مرتا ہے یہاں میرے چلے جانے سے
🖤🖤🖤

Zinyaa
 

کہتے ہیں جس سے محبت ہو جائے😍
آنکھیں بند کرنے سے وہ نظر آتا🙈
میں نے آنکھیں بند کی مجھے نیند آگئی😴
پتہ نہیں میرا کیا بنے گا..

Zinyaa
 

مجھے اتنی فرصت کہاں کہ موسم سہانا دیکھوں
میں اسکی ذات سےنکلوں تو زمانہ دیکھوں

Zinyaa
 

خاموشیاں ہی بہتر ہیں غالب
زیادہ پوسٹیں کرنے سے
لوگ ویلا سمجھتے ہیں 😔😂

Zinyaa
 

رشتوں کا اتنا تو بھرم رہ جانا چاہیئے کہ جب کسی مانوس چہرے سے انجان راستے پہ ملاقات ہو تو نظریں چرانے کی نوبت نہ آئے ______!!!!

Zinyaa
 

بیویوں کا شوہروں کے لیے عاجزانہ مشورہ
"بار بار خالی ہاتھ دھونے سے بہتر ہے ساتھ کچھ برتن دھو لیا کریں"
شکریہ
😇😇

Zinyaa
 

عورت " ملکیت " کے نہیں
" محبت " کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے۔۔🍂

Zinyaa
 

آشنا سے چہروں کے, اجنبی رویوں کو....
سہہ کر مسکرا دینا, آفرین اذیت ہے!🖤

Zinyaa
 

بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ھوا شخص
تونے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ھوا شخص۔۔۔🍁

Zinyaa
 

جب تمہیں اذان کا انتظار ہونے لگے
تو سمجھ جاٶ تمہیں اپنے رب سے
عشق ہوگیا ہے..! ❤💖💖💖💖

Zinyaa
 

میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتا جائیں گے
🖤

Zinyaa
 

ازل سے ھے مکافاتِ عمل کا سلسلہ قائم...💔"_
رُلایاجس نے اوروں کو وہ خودبھی چشمِ تر ھوگا..🔥🥀"_

Zinyaa
 

پھر یوں ھوا کہ ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
🙄🙄
ثابت ھوا کہ لازم و ملزوم کچھ نہیں!!!!
😥😥

Zinyaa
 

ہم میں سے زندہ وہی رہے گا جو دِلوں میں زندہ رہے گا، اور دِلوں میں وہی زندہ رہتے ہیں جو خیر بانٹتے ہیں اور آسانیاں بانٹتے ہیں۔
اشفاق احمد

Zinyaa
 

خاک اور روح کے رشتے کو بنانے والے
مُجھ کو اک شخص عطا ہو جو مجھے جانتا ہو

Zinyaa
 

سخت سے سخت الفاظ بولتے ہوئے ہم یہ نہيں سوچتے کے سننے والے کو کب تک یاد رہے گے

Zinyaa
 

رخصت ہوا تو ہاتھ بھی ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا یہ بتا کر بھی نہیں گیا

Zinyaa
 

عمر کے حساب سے کس کا انتظار ⌛ کر رہے ھو ؟
فرشتے کا👼 یا رشتے کا💍😍😍🙈🙈

Zinyaa
 

سات ارب مسکراہٹوں میں
مجھے صرف آپ کا مسکرانا پسند ہے ❤

Zinyaa
 

تو اگر عشق میں برباد نہیں ہو سکتا
جا تجھے کوئی سبق یاد نہیں ہو سکتا