موت کو دیکھا تو نہیں پر شاید وہ بہت خوبصورت ہو گی
جو بھی اس سے ملتا ہے جینا چھوڑ دیتا ہے
💞Married ho?
💍Engaged ho?
✌️Single ho?
نہ بتانے والے کا موبائل ٹوٹ جاۓ..😂😂😍🙈
💔
محبت کی نہیں جاتی، محبت ہوجاتی ہے
کسی منحوس لمحے میں،کسی منحوس چہرے سے✨😒😂🙆🏻♀️
ذائِقہ ماورائی لگتا ہے
عِشّق بِھی آسمانی میوہ ہے
دیر تلک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نم رہنے سے
آنچل۔۔۔۔۔۔۔۔گل بھی جاتے ہیں
😓😔
ابھی کچھ ہی دیر پہلے بڑا ذکر تھا تمہارا ....
کئی بار دھڑکنوں نے تمھیں پیار سے پکارا---🌾🌾
اگر آپکو کو 10 منٹ کے لئے صدر بنایا جائے تو آپ کیا کرو گے
ﺗﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﺍﮐﺜﺮ ﺳﮑﻮﻥ!
ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ ۔۔۔
سُنا ہے۔۔۔ یاد کرتے ہو ۔۔۔!💔
بہت فرق ہوتا ہے!!
تعلیم یافتہ لوگوں میں
اور
تربیت یافتہ لوگوں میں
☺️😊😇🙂😌😚😋😛😝😜🤪🤨🧐🤓😎☹️🙁😕😟😔😞😒😏😣😖😫😩🥺😠😑😐🤥😬🙄😯😦🤫🤗🥴🤕
یہ سب مریں گے
صرف یہ 😷 بچے گا
بھولی بسری چند امیدیں چند فسانے یاد آئے
تم یاد آئے اور تمہارے ساتھ زمانے یاد آئے
آپ کرتے ہوں گے مرتبے کا خیال
میں بات کرتے ہوۓ فقط بات کرتی ہوں
سیریس سوال .
آپ معاف کرنا پسند کرتے ھیں یا بدلہ لینا 🙂
آپ لوگوں نے جو کچھ کاپی کیا ہوا پوری ایمانداری سے یہاں پیسٹ کردیں 😛💕
اگر تحمل سے بات سن لو اگر محبت سے دیکھ لو تم
یقین جانو خدا کے آگے___یہ نیکیوں میں شمار ہوگا
❤
تو بھی لفظوں کے خاندان سے ہے
آ___ میری چپ کی ترجمانی کر
💕تھاما جو اس نے ہاتھ تو اک لمحہ یوں لگا💕
💕مٹھی میں جیسے بند ،، کائنات،، ہو گئی💕
جن Ki ماں جیسی خوبصورت ہستی زندہ ہے وہ اپنی ماں کی لمبی عمر کے لیے آمین لکھو
Ameen 💝
یہ انتظارِ مُسلسَل کی عِنایت مُجھ پر
اَیسا لگتا ہے ۔۔۔ مکافاتِ عمل کے دِن ہیں..
*میری خوبی پے رہتے ہیں یہاں اہل زباں خاموش*
*میرے عیبوں کا چرچا ہوتو گونگے بول پڑتے ہیں*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain