Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے
تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا
(جون ایلیا)🖤🙈🙈🙊

Zinyaa
 

جینا ہے تو اکٹھے جئیں گے😒
مرنا ہے تو آپ مر جاو😞
مجھے تھوڑا ضروری کام ہے🙈🙈😁😁

Zinyaa
 

corona virus se maren na maren
boriyat se zarur mar jayen gy 😭

Zinyaa
 

میرا دامن بہت صاف ہے
کوئ تہمت لگا دیجیے
🖤🖤

Zinyaa
 

میری فطرت میں رعایت کی نہیں گنجائش
میری نفرت کا تقاضہ ہے کہ تو مر جائے۔۔
🙉

Zinyaa
 

ڈبے میں ڈوبے
ڈبے میں کیک
قسمیں موت نہیں پیندی کمینٹ کر کے ویکھ..!! 😕

Zinyaa
 

#ہزاروں خوبیاں ہیں مجھ میں مگر
#مجال ہے جو #کھڑوسوں کو ایک بھی #نظر آئے 😎😎

Zinyaa
 

کتاب ظرف محبت پہ ہاتھ رکھ کے کہو
سوال جان کا آیا تو وار جائیں گے...
- خلیل الرحمن قمر❤️

Zinyaa
 

ﮐﺒﮭﯽ ﭘﺴﻨﺪ_ﻧﮧ_ﺁﺋﮯ ﻓﻨﯽ ﭘﻮﺳﭧ
ﯾﺎ ﺷﺎﻋﺮﯼ🤔
ﻣﯿﺮﯼ_ﺗﻮ ﺑﺘﺎﺩﯾﻨﺎ🗣
ﺍﯾﺴﺎﭼﻤﺎﭦ👋🏻 ﭘﮍﮮﮔﺎ ﮐﮧ ﺳﺐ_ﺍﭼﮭﺎﻟﮕﻨﮯ
ﻟﮕﮯﮔﺎ🥰
ﺣﺪ_ﮨﮯ "ﻣﻔﺖ'' ﮐﯽ ﭘﻮﺳﭧ
ﭘﮧ_ﺑﮭﯽ ﻧﺨﺮﮮ😂😂🙈🙊😂

Zinyaa
 

........ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں🖤✌
....🤘کم ہی کسی کو راس آتے ہیں🤫

Zinyaa
 

بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے تو بند کر لیتے ہیں😎
مگر
کھڑکی سے جھانکنا بند نہیں کرتے😍

Zinyaa
 

ہچکیاں ہوگئیں کیوں آج گلے کا پھندہ
ہاۓ کس وعدہ فراموش کو ہم یاد آۓ؟

Zinyaa
 

کورونا وائرس میں مردوں کی اموات کی شرح عورتون سے کافی ذیادہ ہے۔
مرد➖4.7%
خواتین➖2.8%

Zinyaa
 

‫کورونا وائرس سے انکی اموات ذیادہ ہو رہیں جو پہلے سے کسی مرض کا شکار ہیں۔‬
‫دل کا عارضہ➖13.2 %‬
‫شوگر➖9.2%‬
‫بلڈ پریشر➖8.4%‬
‫پھیپروں سانس کی بیماری 8 %‬
‫کینسر ➖7.6%۔‬
‫جنکو کوئی مرض نہیں انکی شرح ایک فیصد بھی نہیں ہے---🌾🌾

Zinyaa
 

وقت کو پیدا کرنے والے کو وقت دے کر دیکھو ، وہ تمہارا وقت بدل دے گا

Zinyaa
 

عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے
کرلو باتیں آج میں فری ھوں😜😜

Zinyaa
 

#محترم
ہم #بدلہ نہیں لیتے
#معاف کر کے #دل سے #نکال دیتے ہیں
😑😎

Zinyaa
 

اگر ایک ماں اپنی جوان اولاد کے مرنے کے بعد زندہ رہ سکتی ہے، تو میرا ذاتی تجربہ ہے کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا.۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙂💯

Zinyaa
 

جو انسان آپ سے دل سے بات کرے
اسے کبھی دماغ سے جواب نا دیں.. 😊❤

Zinyaa
 

*💕مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ کہلائے💕*