صورت زیست کی نمو کا تماشہ کیا ہے
مٹی ہوجانا ہے جب, پھر اکڑتا کیا ہے
🔥👈
میرے ہاتھوں میں صرف رستہ ہے
ان لکیروں میں------ گھر نہیں آتا
انسان کو خیالات کا بلند ہونا چاہیے باتوں کا نہیں🤙
چھوٹا پرندہ اونچی عمارت پر بیٹھ کر عقاب نہیں بن جاتا🦅
ایک طُرفہ تماشا ہے طبیعتِ عُشاق !
کبھی فراق میں باتیں، کبھی وصال میں چُپ.
بعض اوقات سمٹ آتا ہے__ سایا مجھ میں
بعض اوقات تو اشجار__ سے ڈر لگتا ہے