Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

بات تمیز سے اور اعتراض دلیل سے کرو کیوں کہ زبان تو حیوانوں کے منہ میں بھی ہوتی ہے مگر وہ علم اور سلیقے سے محروم ہوتے ہیں
(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)

Zinyaa
 

خاموشی ایک عظیم نعمت ہے بالخصوص اس مقام پر ! جہاں اختلاف زیادہ, آوازیں بلند, علم کی کمی, اور دلیل کی کوئی اوقات نہ هو.....

Zinyaa
 

کل گراؤنڈ خالی تھا تو سب کو بہت دکھ ہوا لیکن جب
مسجد خالی ہوتی ہے تو
اس وقت ہمیں کوئی فکر نھیں ہوتی۔

Zinyaa
 

ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں

Zinyaa
 

کیا خبر کون کہاں ترکِ تعلق کر لے
اب اکٹھے ھیں تو تصویر بنا لی جائے

Zinyaa
 

تمھارے پاؤں کو چُھو لیں تو بات بن جائے
وگرنہ جِتنےبھی چِشمےہیں کھارےجائیں گے

Zinyaa
 

*کوشش کریں کہ بِنا مطلب کے اچھے بنیں...!*
*مطلب سے تو بہت سے لوگ اچھے بنے پِھرتے ہیــں...*

Zinyaa
 

❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤

Zinyaa
 

میرﯼ ﺗﻘﺪﯾﺭ سے ﭘﻭﭼﮫ میرﯼ
ﻗﺴﻤﺖ کا فیصلہ
میرﯼ مسکرﺍﮨﭧ ﭘﮧ ﻧﺎ ﺟﺎ میرﺍ
ﺩﺭﺩ ﺗﻼﺵ ﮐﺭ
.

Zinyaa
 

سخت کلامی اور دل آزاری آگ کا وہ شعلہ ھے جو ھمیشہ کے لیے داغ چھوڑ جاتا ھے، دنیا میں بهترین رشتہ وہ ھے جو ناراضگی کے بعد چھوٹی سی مسکراھٹ سے دوبارہ جڑ جائے. الله آپ کو ھمیشہ ھنستا اور مسکراتا رکھے آمین

Zinyaa
 

سب سے اہم سوال
دوستی اور محبت صورت دیکھ کر کی جاتی ہے یا سیرت دیکھ کر

Zinyaa
 

وقت نے چھین لیے لمس کے سارے اسباب
پُھول چہرے نہ رہے ، ریشمی بازو نہ رہے

Zinyaa
 

جس کی کوئی گارنٹی نہیں اس کا نام زندگی ہے
جس کی فل گارنٹی ہے اسکا نام موت ہے
لوٹ آؤ اللّه کے راستے پر
Nyt

Zinyaa
 

کورونا وائرس سے موت کا امکان صرف 3 فیصد ہے
جبکہ کسی بھی وقت موت آنے کا امکان 100 فیصد ہے
لہٰذا استغفار کیا کر یں

Zinyaa
 

کیوں نہیں آرہی نیند؟ کس نے جگائے رکھا ہے؟ کوئی شخص، کوئی پریشانی، کوئی خواب، کوئی خواہش، کوئی نہ پوری ہونے والی دعا؟ ✨

Zinyaa
 

جو زیادتی یہ سوچ کر کی جاتی ہے کہ
میرا کوئی کیا بگاڑ لے گا
تو ایسے معاملات اللہ کی عدالت میں بہت جلد پہنچ جاتے ہیں 🔥💯

Zinyaa
 

خود کو میں بانٹ نہ ڈالوں کہیں دامن دامن
کر دیا تُو نے اگر میرے حوالے مجھ کو

Zinyaa
 

جو مرنے سے پہلے آپ کو چھوڑ جائیں 😏
انہیں مرا ہوا ہی سمجھا کرے
اذیت سے جلد نکل آئینگے_😟🤗

Zinyaa
 

طلسمی فاختاؤں کے پروں سے باندھ دو مجھکو
مجھے اہلِ محبت کی حسیں وادی میں جانا ہے

Zinyaa
 

محبت میں الہام نہ ہو تو فٹے منہ ایسی محبت کا ۔۔۔
محبت کی الہامی طاقت آزمائے اور چلیں یہ بتائیں آپ کا محبوب اس وقت کیا کر رہا ہو گا ؟ 😂