Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

بہت اذیت ناک ہوتا ہے وہ لمحہ جب ایک ایسا شخص جس سے ہمارا برسوں پٌرانا ناطہ ہو ، جس کو ہم زندگی کا اہم اثاثہ سمجھتے ہوں ، جس کيلئے روز ربّ سے خیر کا سوال کرتے ہوں ، وہ محض ایک نامعقول بات کو جواز بنا کر آپ سے ترک تعلق کر دے - اٌس وقت ہمیں شدت سے احساس ہوتا ہے کہ ہم نے زندگی کے اتنے برس محض ایک گمان میں گٌزار دیئے کہ ہم اس شخص کیلئے اہم ہیں - یہی وہ لمحہ ہے جب ہماری خوش فہمی کا بٌت گر کر چکنا چور ہو جاتا ہے اور ہم مکمل ٹوٹ جاتے ھیں💔

Zinyaa
 

Wafa ki Mouj masti me abhi v baadshah hain hum...
Jo dil ko torh dyty hain hum unko chorh dyty hain...🔥

Zinyaa
 

ہم ایسے لوگوں سے چُـھٹکارا پایا جَاتا ہے
ہم ایسے لوگ کِــسی کی طلب نـہیں ہوتے
ہم ایسے لوگ تو غَـم کو فــروغ دیتے ہیں
ہم ایسے لوگ خُوشـی کا سبب نہیں ہوتے

Zinyaa
 

تم نے دیکھا محض مجھے خوش باہر سے،،
میرے اندر کی چیخیں تیرا دل پھاڑ سکتی ہیں..
🔥🔥

Zinyaa
 

ﮐﯿﺎ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﮒ..
ﮔﻮﻧﮕﮯ , ﺍﻧﺪﮬﮯ , ﺑﮩﺮﮮ ﻟﻮﮒ ..
ﺍﻥ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ..
ﺁﻧﺴﻮ , ﺁﮨﯿﮟ , ﻣﺎﺗﻢ , ﺳﻮﮒ...
🔥🔥

Zinyaa
 

اچھا ہوا کہ آپ کی پہچان ہوگئی
اچھا کیا کہ آپ نے اچھا نہیں کیا

Zinyaa
 

ممبرز گل سنو میری!! 😒
کوئی میری پوسٹ سے متاثر بھی ہو رہا ہے 😕
یا میں اویں لگی رہتی ہوں 😒😒😂😂

Zinyaa
 

وہ بھی مصروف ہے کہیں
میں بھی فارغ نہیں.. فراغت سے

Zinyaa
 

کیوں لوگوں کو مرنا آسان لگتا ہے؟؟
کیا قبر،حشر،حساب کتاب مذاق ہے؟؟ 🔥💯

Zinyaa
 

منفی سوچ اور منفی باتیں آپ کو اپنے حصار میں لیتی ھیں ۔۔۔
مثبت سوچ اور مثبت باتیں لوگوں کو آپ کے حصار میں دیتی ھیں ۔۔

Zinyaa
 

انا پرستوں کو عشق ہوجائے ناں
تو سمجھ لینا بددعا لگی ہے 🌚🔥

Zinyaa
 

کتنا مشکل ہوتا ہے ان لوگوں کی لاپرواہی کو برداشت کرنا جن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گمان ہوتا ہے کہ وہ ہمیں کانٹا بھی نہ چُھبنے دیں گے۔🙂🔥💔

Zinyaa
 

کھیل کے میدانوں میں ہمیشہ کھلاڑیوں کو اہمیت دیتے دیکھا لیکن سنسان اسٹیڈیئم نے احساس دلایا کہ اصل ہیرو !!! تماشائ ہوتے ہیں ۔

Zinyaa
 

جو مرد بار بار عورت کو دھوپ میں لا کھڑا کرے، وہ کبھی اسکی چھاؤں نہیں بن سکتا..! 😊😊

Zinyaa
 

عشق میں دو کا عدد آخری ہوتا تین کی جلن آپ نہیں سمجھیں گے

Zinyaa
 

جنہیں میں کھونا نہیں چاہتی ___!
اُن سے بحث نہیں کرتی کبھی❤
پھر چاہے میری جیت ہو یا ہار____!!
مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا..

Zinyaa
 

خوش فہمیاں اِسقدر ہیں کہ کیا کہیے...
ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مُجھ سے ہے

Zinyaa
 

ہم نے باندھا ہے تیرے عشق میں احرامِ جنوں
ہم بھی دیکھیں گے تماشا تیری لیلائی کا......

Zinyaa
 

تمــــہارے جیسـے تو ویسـے بھـی کــــم سمجھتـے ھـیں
ھـــــمارے اپنـے مســــائـل ھـیں ھـــــم سمجھتـے ھـیں
تــــوں جتنـے اشـــکوں سـے "گــــریہ گـــــزار" بنتا ھــے
ھم اتـنا رو لـیں تـو آنـــکھـوں کـــو نم سمجھتـے ھـیں

Zinyaa
 

وہ جن کی نظروں میں ہم چھبتے ہیں
خدا سلامت رکھے ان کی بینائی کو