Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

ہم نے کیا تھا عشق یہ جینے کے واسطے --
کر کے خبر ہوئی کہ یہ مرنے کی بات ہے---

Zinyaa
 

*آپ ذرا اختلاف کرکے دیکھ لو تو جان جاؤ گے کہ ڈگریوں کے لبادے اوڑھے فلسفے جھاڑتے حضرات ادب اور گفتگو کے ہنر سے بھی عاری ہیں*

Zinyaa
 

*#وقت بہت #قیمتی ہوتا ہے...*
*😂😂😁ہمیشہ #دوسروں کا ضائع کریں..*😜😜😜😜

Zinyaa
 

انسان کی ہر سانس اسے موت کی طرف لے کر جا رہی ہے
اور انسان سمجھتا ہے کہ وہ جی رہا ہے

Zinyaa
 

مجھے لگتا ہے میری نیند کا کسی کے ساتھ چکر ہے۔۔۔😒🤔
ساری ساری رات غائب رہتی ہے۔۔۔🤨

Zinyaa
 

ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے
اور اک سجدہ سلجھا دیتا ہے۔۔
💕

Zinyaa
 

نہ گلے رہے, نہ گمان رہے, نہ گزارشیں, نہ گفتگو.🔥🔥

Zinyaa
 

شاید یہ میرا وہم ہو ۔۔۔میرا خیال ہو
ممکن ہے میرے بعد اسے میرا ملال ہو

Zinyaa
 

جو شخص غصے میں یا ناراضگی میں آپکی خوشیاں آپ کے دکھ اگنور کردے آپکو اکیلا چھوڑ دے وہ آپکا کبھی ہو ہی نہیں سکتا !!
💯💔
💙🔥

Zinyaa
 

محبت اور موت کی پسند تو دیکھو______❤
ایک کو دل چاہیے______دوسرے کو دھڑکن__

Zinyaa
 

جو یقین کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے___!!

Zinyaa
 

جی چاہتا ہے آج ــــــــ عدم ان کو چھیڑئیے...!!
ڈر ڈر کے پیار کرنے میں کوئی مزا نہیں...!!
🤦🥀🥀

Zinyaa
 

حسن کو احتیاط لازم ھے ....!!
.
ہر نظر پارسا نہیں ہوتی .....!!

Zinyaa
 

استخارہ کہتا ہے کنارہ کر
دل کہتا ہے پھر استخارہ کر......!!!
🔥

Zinyaa
 

کبھی "سوچا " بھی نہ تھا ۔۔۔
اتنا "سوچیں " گے تمہیں.❤

Zinyaa
 

کورونا وائرس ایک وباء ھے اسکا مذاق مت بنائیں اللہ پاک ہمارے گھر والوں دوستوں رشتے داروں اور ساری انسانیت کو اس سے محفوظ رکھے، آمین 🙂

Zinyaa
 

جی چاہتا ہے تحفے میں بھیجوں میں انہیں آنکھیں
درشن کا تو درشن ہو نظرانے کا نظرانہ
محمدﷺ <3

Zinyaa
 

#تمہارے #گرد #دائرہ ہے #میری #دعاؤں کا..🥀
#تم #میرے #انتخاب #کی #مقدس #لکیر #ہو....💕👉🌺

Zinyaa
 

🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴
*عظیم ہے وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں تبدیل کرنے کا فن رکھتے ہیں۔۔
*ﺁﭘﺲ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ ﺗﺐ ﮨﻮﻧﮕﯽ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ، ﺑﮍﮮ ﮨﻮﻧﮯ ﯾﺎ ﭘﯿﺴﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ۔۔
*جن لوگوں کو تمیز کا پتہ نہیں ہوتا ان میں زبردستی تمیز انسٹال کرنیکی کوشش کی جائے تو انکا سسٹم یا تو خراب ہوجاتا یاپھر اوقات سے باہر ہوجاتا ہے۔۔
صبح بخیر۔۔۔

Zinyaa
 

جو انسان پانچھ وقت کی نماز پڑھے با وضو رہے...
اس کا کرونا جیسی مرض بھی ان شاء اللہ کچھ نہیں بگاڑ سکتی...!!!
صح بخیر