Good morning
- "کوئی مرے گا تو نہیں میرے بِن،
دو چار لوگ روئیں گے دو چار دن.
🔥Nyt
حسرت کچھ اور وقت التجا کچھ اور۔۔
کون جیت پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں
اک کرب مسلسل کی کی سزا دیں تو کسے دیں۔۔
مقتل میں ہیں جینے کی دعا دیں تو کسے دیں
یہ تو مانا کہ تغافل نہ کروگے لیکن۔۔
خاک ہوجائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
محبت کے توسط سے ہی اک دوجے سے ملتے تھے
اُسے ہم سے کبھی نہ تھی،ہمیں اس سے ازل سے تھی
🍁
کسے ہے خواہشِ مرہم گری مگر پھر بھی
میں اپنے زخم دکھا لوں اگر اجازت ہو..🌚
جون ایلیا
رومینٹک پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں کہیں چکر چل رہا ہے 🙄
سیڈ پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں
بریک آپ ہو گیا ہے 😏
پوسٹ پے پوسٹ کرو تو کہتے ہے ویلی ہے😟😁
وہ تو باتیں نہیں سمجھ پاتا
دُکھ تو پھر بے زبان ہوتے ہیں
اسے پتہ ہی کہاں ہے جدائی کی وحشت
اسے تو کوئی کبھی چھوڑ کر گیا نہیں ہے...
ﺍُﺱ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻏﻢِ ﺗﺮﮎِ ﻭﻓﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﻄﻤﺌﻦ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﮧ ﮨﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﺏ ﺗﻮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻟﮑﯿﺮﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﭩﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺍُﺱ ﮐﻮ ﮐﮭﻮ ﮐﺮ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺭﮨﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﻞ ﺑﭽﮭﮍﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻋﮩﺪِ ﻭﻓﺎ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﺪﮪ
ﺍﺑﮭﯽ ﺁﻏﺎﺯِ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﮔﯿﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﭼﭗ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ
ﺗﻤﺎﺷﮧ ﻧﮧ ﺑﻨﮯ
ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﻠﮧ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
🔥🔥
کسی دن ہم بھی ڈوب جائیں گے اس سورج کی طرح
پھر اکثر تجھے رلائے گا یہ رات کا منظر
مجھ سے وفا نہ کر، کہ وفا مرگِ عشق ہے
مجھ کو فریب دے، کہ محبت جواں رہے
🔥
❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤
جن لوگوں کو دل کا عارضہ، شوگر اور بلڈ پریشر ہے ان میں کورونا وائرس ذیادہ سیریس ہوتا ہے۔
باقی لوگ جو اسکا شکار ہوں 80% بغیر سپیشل ٹریٹمنٹ کے ریکور ہوتے ہیں ، 6 میں سے ایک فرد سیریس کنڈیشن کا شکار ہوتا ہے---🌾🌾
عالمی ادارہ صحت
:كہا تھا کسی نے
ع سےصرف عشق نہيں ہوتا..!!
اب بُگھت رہے ہیں
..!!
عذاب سارے....
🔥
"انسانیت محبت کا مرکز اور محبت انسانیت کی معراج ہے اگر میرا علم مجهے انسان سے محبت کرنا نہیں سکهاتا تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے.۔۔۔!!!
Asslam o Alikum
Beshk
Juma Mubarak
حج مہنگا ہو گیا
کوئی بات نہیں
نماز مُفت ہے
وہ پڑھ لو ___💖💖
کیسا طلسم یار تری گفتگو میں ہے
تُونے کہا کہ جاؤں! مرا رنگ اُڑ گیا
میں نے سوچا زہر ہی پی جاوں مگر
مجھے ہر مٹھاس سے نفرت ہے
اب تو کچھ بھی ہنر باقی نہیں بچا
کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے
🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain