یہ اضطراب اترتا ہے وزن میں مجھ پر
یہ شاعری ہے دماغی کِھنچاو کی آواز
تبھی تو آگ کے نزدیک بیٹھتی نہیں میں
مجھے الاو سے آتی ہے" آؤ " کی آواز
🔥🔥
جنونِ عشق کے ہوتے ہیں مختلف آداب
کسی کو ہجر، کسی کو وصال دیتا ہے
تعلق اپنا ہے اعجازؔ اس قبیلے سے
بھلائی کر کے جو دریا میں ڈال دیتا ہے
تُم ﺟﻮ اِﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﮩﺰﯾﺐ ﻟﯿﺌﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ہو
تُم ﺳﺎ ﻭﺣﺸﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻨﮕﻞ ﮐﮯ ﺩﺭﻧﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ____!! 😥
ہاں ایک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے
بات تو یاد نہیں یاد ہے لہجہ اس کا
اے میرے رب وہ معاملات جن پر میرا اختیار نہیں اور میں بے بس ہوں 😭😭ان پر میری مدد فرما اور مجھے اکیلا مت چھوڑ 🤲🏻🤲🏻🤲🏻آمین ثمہ آمین
مرنا تو اس جہاں میں ــ کوئی حادثہ نہیں
اس دور ناگوار میں ــــــــ جینا کمال ہے
🔥🔥🔥🔥
کشمیر میں لاک ڈاؤن گا تو تب ساری دُنیا خاموش تماشائی بنے ہوئے تھی آج اللہ پاک نے کورونا وائرس سے ساری دُنیا میں کرفیو لگا دیا
Jumma mubarak
شور اور شعور کے درمیان فرق ایک "ع" کا ھے
اور یہ ع "علم" ھے
دیارِ دل کی دولت ہے فقط ایمان کی خواہش
خطا ہم سے جو ہوتی ہے تو رب کو یاد کرتے ہیں
ایران میں آج 1145 کرونا وائرس کے نیے کیس آئے ہیں، آج 75 اموات ہوئی ہیں، اٹلی میں آج ذیادہ کیس رپورٹ نہیں ہوئے، سب سے برا ایران آج دوبارہ ہٹ ہوا ہے، کیسیز 10 ہزار سے اوپر چلے گیلے اموات 429---🌾🌾
-
اللّہ رحم کرے
لگتا ہے صبا لوڈ والی کی شادی بینظیر انکم پروگرام میسج والے لڑکے سے ہو گئی اور انکا بیٹا جیتو پاکستان کے اب میسج کرتا ہے 😂😜
جو لوگ صبر کرتے ہیں یا تو وہ جیت جاتے ہیں یا پھر سیکھ جاتے ہیں...........!!!
زندگی، جس کا بڑا شور سنا کرتے تھے
ایک کمزور سی ہچکی کے سوا کچھ بھی نہیں
سب حادثات مل کے میرا کچھ نہ کرسکے
اِک تیرا اجتناب .......... میری جان لے گیا .......!!!
جہاں سے جی نہ لگے تم وہی بچھڑ جانا
مگر خدا کے لئے بے وفائی مت کرنا
مِیزانِ عشق میں ....... بار بار تولا
مُسکانِ یار....طِب لُقمانّ سے بہتر نکلی
❤
سمجھے گا کون روح کی گہرائیوں کے راز
پوچھے کوئی تو باتوں ہی باتوں میں ٹال دو
اپنے دوست کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسا کرو 🙈🙈
تاکہ وہ اپنے سارے غم بھول کر آپ کو گالیاں دینی شروع کر
دے 😜😂😂
محبوب کو پریشان کرنے کا آسان طریقہ 😎
فیس بک آن کر کے سو جائیں.. 😌
Muft mshwara 
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain