ﮐﺒﮭﯽ ﻟﮕﺘﺎ ھے ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮑﯽ ﺭﻭﺡ ﻣﯿﮟ ھوﮞ ﺷﺎﻣِﻞ
ﮐﺒﮭﯽ ﻟﮕﺘﺎ ھے ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﺯﺭﺍ ﺳﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ھے..
ایک لمحے میں سمٹ آیا صدیوں کا سفر
زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے....!! 🖤
آنے والا موسم بہار کا ھے اور اس میں پرندوں کا بریڈنگ سیزان شروع ھو جاتا ھے پرندے اس موسم میں اپنے بچوں کی خوراک کے لئے سرگردان ھوتے ہیں آپ سب سے گزارش ھے اس موسم میں ان کا شکار نہ کریں کیونکہ ان کے پیچھے ان کے بچے اپنے والدین کا انتظار کر رھے ھوتے ہیں اگر ان کے والدین مر جائیں تو ان کے بچے بھی بھوک سے مر جاتے ہیں . لوگوں کو اس بارے آگاھی دیں شکریہ.
.....
ایک گاؤں میں میاں بیوی رہتے تھے،،
اور ابھی بھی وہیں رہتے ہیں اب روز نئی نئی پوسٹ کہاں سے لاؤں؟ 😂😂
اگر مجھ سے نفرت کے باوجود تم میری خبر رکھتے ھو۔تو سنو تم میرے سرکش مداح ھو
ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے
ہمارا دیدار الگ ہمارا معیار الگ اور ہمارا پیار الگ
ایک ریاضی کے ٹیچر خالی پلیٹ میں روٹی لگا کر کها رہے تھےکسی نے پوچها یہ کیا کر رہے ہو🤔
کہتے ہیں😌
میں نے دال فرض کی ہوئی ہے😂
جب آ جاتی ہے دنیا گھوم پھر کر اپنے مرکز پر
تو واپس لوٹ کر گزرے زمانے کیوں__ نہیں آتے۔۔!!!
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ
ﺍﺟﻨﺒﯿﺖ ﮐﯽ ﺳﺮﺩﯼ ﺳﮯ
ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺮﺥ ﮔﻼﺑﻮﮞ ﮐﻮ
ﺳﻔﯿﺪ ہوتے ﺩﯾﮑﮭﺎ ہے
سانس ﺟﻤﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﯽ ہے!!!!
سَنوار کر مجھے پھر سے بِکھیر دیتا ہے
میں ایک دستِ ہُنرمند کے عذاب میں ہوں
ہر انسان ریپلیس
ہوجاتا ہےکبھی دلچسپی
ختم ہونےپہ تو کبھی اوردلچسپ لوگ مل جانے پہ 💯
ﺷﻮﺭِ ﻭﺣﺸﺖ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﺗﻨﮕﯽِ ﺩﺍﻣﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﺍﺗﺮﯼ ﮬﮯ ﻣﺤﺒﺖ، ﺑﮍﯼ ﺗﮩﺬﯾﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
🌹تعلق اور رشتے🌹فرصت کےنہیں.
بلکہ عزت کےمحتاج ہوتےہیں، جتنی عزت دی جاۓ،
اتنےہی گہرےہوجاتےہیں.❤
مضبوط ہوں لیکن! پھر بھی ٹوٹ جاتی ہوں
مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے
میرے لہجے میں جی حضور نہیں ہوتا
اس کے علاوہ میرا کوئی قصور نہیں ہوتا۔۔۔۔
میری عادت ہے اپنا حال بگاڑے رکھنا
میری کوشش ہے کسی اور کو اچھی نہ لگوں⚠️
مجھ سے بچھڑ کے شہر میں گھل مل گیا وہ شخص
حالانکہ شہر بھر سے عداوت اسے بھی تھی
میں وہ تصویر ہوں جس کو مصور
ادھورا چھوڑ کر خود رو پڑا ہے
لائک نہیں کمنٹ کیجئے.
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯🔥
مسکراؤ 😊کہ زندگی خوبصورت ہے
اور تمہاری مسکراہٹ 😊کے لیئے یہ وجہ کافی ہے
کہ ♥️اللہ♥️ تم سے محبت کرتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain