Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

مرد بڑی پیاری چیز ہے
کبھی کسی لڑکی کے لیٸے دوسری لڑکی کو نہیں چھوڑتا
بلکہ دونوں کو ایڈجسٹ کرنے کی کوشیش کرتا ہے😃😃😃

Zinyaa
 

فاصلہ رکھیں محترم"🙈
پہل بھی ہر طرف سے😐 بلاک ہوں_"😆

Zinyaa
 

نا سمجھی اک بہت بڑی نعمت ہے ، جب آپ کو لوگ اور رویے سمجھ آنے لگیں زندگی مشکل ہوتی جاتی ہے بہت مشکل۔۔۔!

Zinyaa
 

میں نے اداس رہ کر بھی دیکھ لیا😐😕
میرا اپنا ای ہاسا نکل جاندا اے😂😂🙊

Zinyaa
 

اذیت راس ہے مُجھ کو
بچھڑ کر دیکھ لو چاہے.
🔥🔥🔥

Zinyaa
 

بچھڑ گیا ہے کہیں در بدر نا ہوجاۓ
میرے خدا اسے حفظ و امان میں رکھنا....!!!🙏🙏

Zinyaa
 

خوابوں کو دیکھو قطاروں میں کھڑے ھیں
اِک نیند ہے کہ آنے کا نام ہی نہیں لیتی....!!!

Zinyaa
 

دل اٹھ سا گیا ہے💔
ان بے رنگ لوگوں سے🔥

Zinyaa
 

میں اسکی یاد میں چلتی گئ چلتی گئ
پھر اچانک ایک آدمی نے روک کر کہا
پُتر اگے باڈر ای😝😅

Zinyaa
 

چہروں کو بے نقاب کرنے میں،،
اے بُرے وقت ! تیرا سو بار شُکریہ...

Zinyaa
 

عورت کی ذات میں گھمبھیر خاموشی اس وقت اترتی ہے جب اس کے کردار پر اٹھنے والی "کیوں"کا تسلی بخش جواب صرف اس کے اپنے ضمیر کے پاس ہو لیکن "اپنوں" کے پتھروں کا مقابلے کرنے کے لئے اس کی جانب سے کوئی مزاحمت نہ ہو اور وہ چپ چاپ مسمار ہو جائے ، سنگسار ہو جائے۔ ایسے موقعوں پر مسمار ہونا ہی بنتا ہے ۔۔۔۔
🔥🔥🔥🔥

Zinyaa
 

دوسرے ممالک: تم محنت کرو گے تو کامیاب ہو جاو گے ۔۔
پاکستان: تیرے دانتوں کے بیچ میں گیپ ہے تو بہت پیسے والا ہوگا 😲🙄

Zinyaa
 

دور رہیں مجھ سے جل جاٸیں گے
میرے منہ سے آگ نکلتی ہے۔۔۔🔥

Zinyaa
 

سوال اٹھائیے !
لاجواب کیجئے
کچھ حساب آپ بھی
بے حساب کیجئے
کیجئے گلہ تو
کچھ اس طرح کیجئے
نیندیں حرام کیجئے
جینا عذاب کیجئے
🔥🔥🔥

Zinyaa
 

نصیحت کیجئے مگر شرمندہ نہ کیجئے...
مقصد دستک دینا ہوتا ہے, دروازہ توڑنا نہیں...

Zinyaa
 

نہ موت آئی نہ ہی فلک سے قیامت اتری
دل یونہی___ ترکِ تعلق سے ڈرا کرتا تھا

Zinyaa
 

Karachi mea phr sy thndi hawayen🌬️🌬️🌬️🌫️🌫️🌫️

Zinyaa
 

تمام جذبوں سے معتبر ہے
اداس آنکھوں سے مسکرانا
🔥

Zinyaa
 

-"باپ وہ عظیم ہستی ہے جس کے پسینہ کی ایک بوند کی قیمت بھی اولاد ادا نہیں کرسکتی •"
ایک باپ ہر لڑکی کا پہلا ہیرو ہے ♥️
اللہ پاک ہر ایک باپ کو صحت مند اور بابرکت زندگی کے ساتھ صحت و تندرستی دے ♥️
آمیـــن ثـــم آمیـــــن ❤

Zinyaa
 

مجھ سے پہلے کسی اور سے تھا عشق اُسے
ہم اگر ایک بھی ہو جاتے تو_____تین ہوتے...