لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔___💔
اس کو چھونے کی خواہش تو ٹھیک ہے
لیکن
پانی کون پکڑ سکتا ہے؟❤️
پشاور اور اس کے موزافات میں شرمندگی کا وقت ھوا چاہتا ہے---🌾🌾
کہا ہے زلمی والے😂😜🤣🙏
مِری آنکھوں کے سیاہ حلقوں پہ ہنسنے والو
اپنے بچھڑیں تو سبھی رنگ اتر جاتے ہیں
جـس چھـاؤں سـے *عـزت نفـس*
*مجـروح* ہـو اس چھـاؤں سـے
*دھـوپ بہتـر ہـــے*
ہوتی ہے کیسی ہجر کی وحشت__ مرے حبیب
تجھ کو بھی کوئی چھوڑ کے جائے ، پتہ چلے
" ویسے تو انسان خاک ہے ۔۔۔⚡
مگر! لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے🔥