Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

میرے چپ رہنے سے ناراض نہ ہوا کرو❤
دراصل #خوبصورت لوگ کم بولا کرتے ہیں😜

Zinyaa
 

ہم وہاں بھی تجھے آنکھوں میں لیے پھرتے ہیں
لوگ پھینک دیتے ہیں جہاں غم کو پرانا کر کے

Zinyaa
 

کبھی لیٹ کے فون
یوز کـــــرتے ہوئــــــے
ہاتھ سے گـــــــر کـــــے منہ پہ وجا ہــــــــے میرا ابھی لگا سوچا آپ سے بھی پوچھ لوں
😂😐

Zinyaa
 

ڈھونڈو اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے بھی ممکن ہے ,,,, خرابوں میں ملیں

Zinyaa
 

کیجئے ہر بات پر صبر و شکر
بہت حسیں ہے خدا پہ یقیں کا سفر ❤

Zinyaa
 

تُم جو اوروں کو بتاتے ہو جینے کا طریقہ ،!!
خود اپنی مٹھی میں میری جان لئے بیٹھے ہو---🌾🌾
Nyt

Zinyaa
 

اس کے لہجے کا اثر تو بڑی بات ہے قتیل!!
وہ تو آنکھوں سے بھی کرتا ہوا جادو آئے!!

Zinyaa
 

"دل نادان عجب جستجو میں ہے..!
.
تم سے پھر شوق گفتگو میں ہے..!
.
جدا خود سے کروں تو کیسے کروں..؟
.
تیری چاہت تو میری گردش لہو میں ہے..!!!
.

Zinyaa
 

مجھ سے میری نگاہ کی قیمت نہ پوچھیے
دیکھا نہیں کسی کو ۔۔۔ حقارت سے آج تک 🔥

Zinyaa
 

لوگ احساس کی روندی ہوئی زنبیلوں میں
چھوڑ دیتے ہیں تعلق کو پرانا کر کے

Zinyaa
 

لوگ محرومِ بصارت ہیں__ تری بستی کے
اور ہم خواب ہتھیلی پہ___ لئے پھرتے ہیں

Zinyaa
 

مرد کی رگ رگ میں وفا بھری ہوتی ہے😍
.
.
.
.
.
.
یا اللہ مجھے اس جھوٹ پہ معاف فرمانا😁

Zinyaa
 

جن کی کوئی نہیں سنتا وہ مجھے سنا دیں
کیونکہ میری بھی کوئی نہیں سنتا 😕😕

Zinyaa
 

ہماری آنکھ میں قوت ہے رنگ چکھنے کی
ہماری آنکھ بتاتی ہے ذائقہ میرے دوست

Zinyaa
 

عشق اِتنے قریب سے گُزرا
میں سمجھی کے ہو گیا مجھ کو
🙂😷

Zinyaa
 

اے خدا مجھے آزاد کر
میرے نفس کی بندش سے💯
🍁

Zinyaa
 

گلاب لمحوں کے مخمل پر کھیلتے بچپن،
پلٹ کر آ۔۔۔۔کہ تجھ سے شرارتیں مانگوں ❤

Zinyaa
 

آج کا سوال: اگر چائے کی شادی ہوتی تو کس سے ہوتی 🤔؟؟؟
سوچو سوچو
😂😂

Zinyaa
 

اے گردشِ ایّام ہم سے بے سود نہ الجھ
ہم نے ہر حال میں جینے کی قسم کھائی ہے

Zinyaa
 

قافلے راکھ ہوئے _____ دشتِ جنوں میں کتنے
کاش خوشیوں کی طرح درد بھی ہجرت کرتے