کسی کی آنکھ کو اپنے طرزِ عمل
سےآبدیدہ نا کریں، کیونکہ،
جواباً آپ ایک آنسو کی
قیمت بھی ادا نہیں کرسکتے ___________!!!
میرے ہی آسمان کا رنگ ہے ایسا
یا شام کہیں اور بھی اُداس ہے
میں بتاؤں وہ داستاں،میرے دل سے کیوں وہ اُتر گیا
میرے سامنے ہی کوئی بات کی،میرے سامنے ہی مُکر گیا۔
❣وفا کرنا بھی سیکھو دربار عشق میں❣
⚘صرف دل لگانے سے دلوں میں گھر نہیں بنتے⚘
💔
محبت کرنے والوں کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ اُن کے اظہار خیال میں تاثیر ہوتی ہے
ہنسی ہنسی میں اُڑائی ہیں تلخیاں کِتنی!
اُنہیں شُمار جو کرتی تو مر گی ہوتی
🔥❤️
صرف اک بار -------- نگاھوں سے تکلم کر لے
تو اگر چپ بھی رہا مجھ کو سنائی دے گا
جب میسر نہیں حقیقت میں
سر پہ میرے سوار سا کیوں ہے
😊❤
ا
احتراماً اُداس رہتے ہیں۔!
ورنہ ہم بھول گئے ہیں اُنکو۔