ہر نظر بس اپنی اپنی روشنی تک جاسکی
ہر کسی نے اپنے اپنے ظرف تک پایا مجھے
❤
تیرے بعد کسی کو سوچے
دل کی اس بغاوت پہ لعنت🔥
لفظوں کے کچھ کنکر پھینکو..
جھیل سی گہری خاموشی ہے!!
😊❤
!!عشق ویران کرنے آیا تھا !!
!!ہم نے حیران کر کے بھیجا ہے !!
صبح اٹھ کر آپ کا منہ کیسا ہوتا ہے
ایک ایموجی میں بتاؤ🙈😂😂
Mine: 😒
آپ ویسے بھی بات کہاں کیا کرتے تھے
ہم نے سوچا چلو بات بگاڑی جاۓ ....!!!💔💔🔥🔥
اب سنورتے رہو بلا سے میری
دل نے سرکار خود کشی کر لی💔🥀
الفاظ اشارہ کریں گے جانے کا
تم آنکھیں پڑھنا اور رک جانا
جب لوگ تمہارے معیار تک نا پہنچ پائیں
پھر وہ تمہارے کردار پر انگلی اٹھائیں گے
🖤🥀
⚡ سو سو😴 کر اتنا تھک جاتی ہوں کہ..😒🧖🏻♀️
🍂 لیٹنے کا ٹائم ہی نہی ملتا...🥺🌚
I am back
میں اک اِسم محبت ہوں ، فلک سے اُتری..
میں تیرے وردّ میں رہتی تو کرامت کرتی ۔۔۔
تجھ کو بھولے ہیں تو بس بھول گئے ہیں خود کو
ہم نے اس بار تو خود سے بھی رعایت نہیں کی
یہ عہد ترکِ محبت ہے کس لیے آخر،
سکونِ قلب اِدھر بھی نہیں اُدھر بھی نہیں،
❤
ﺍُﺱ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻏﻢِ ﺗﺮﮎِ ﻭﻓﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﻄﻤﺌﻦ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﮧ ﮨﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﺏ ﺗﻮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻟﮑﯿﺮﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﭩﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺍُﺱ ﮐﻮ ﮐﮭﻮ ﮐﺮ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺭﮨﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﻞ ﺑﭽﮭﮍﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻋﮩﺪِ ﻭﻓﺎ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﺪﮪ
ﺍﺑﮭﯽ ﺁﻏﺎﺯِ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﮔﯿﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﭼﭗ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ
ﺗﻤﺎﺷﮧ ﻧﮧ ﺑﻨﮯ
ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﻠﮧ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
Good evening
وہ شرارتیں وہ شوخیاں میرے عہدِ طفل کے قہقہے
کہیں کھو گئے میرے رات دن اسی بات کا تو ملال ہے...
ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہوں میں
کڑوی ضرور ہوں مگر منافق نہیں ہوں میں
تو اگر خود ہے خدایا میری شہہ رگ سے قریب
پھر یہ شانوں پہ فرشتوں کا تکلف کیسا
تیری خـــــــــاموشی اگر تیری مجـــــــــبوری ھے💦 تو رہنـــــــــے دے عشق کون سا ضـــــــــروری ھے🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain