جہالت کاتعلق تعلیم سےنہیں ہوتابلکہ ماحول سےہوتاہےاچھےماحول میں ان پڑھ لوگوں کوبھی سلیقےسےبات کرتےدیکھتےہیں اوربُرےماحول میں ڈگری ہولڈرکی جہالت بھی کئی دفعہ نظروں سےگُزری ہےجہالت کاتعلق تعلیم سےنہیں ہوتابلکہ ماحول سےہوتاہےاچھےماحول میں ان پڑھ لوگوں کوبھی سلیقےسےبات کرتےدیکھتےہیں اوربُرےماحول میں ڈگری ہولڈرکی جہالت بھی کئی دفعہ نظروں سےگُزری ہے
دِل کو یونہی سا رنج ہے ورنہ تیرا میرا ساتھ ہی کیا تھا 🔥
سنبھل کر چلا کرو ہر طرف گری پڑی ہے سوچ لوگوں کی!
ہزار عشق کرو لیکن اتنا دھیان رہے کہ تم کو پہلی محبت کی بد دعا نا لگے 🔥🔥
- آپ جس کے ساتھ جتنا بھی مخلص ہوں گے ،وہ آپ کو اتنا ہی زوردار تھپڑ مارے گا کہ آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جائے گی...
میں محبت سے لے کر نفرت تک کسی مقام پر بھی کسی کو دھوکا دینا جائز نہیں سمجھتی 😋✌️😎💯💯
#تیری #طلب آئی _______ ہمارے حصّے میں۔!! کسی کے #بخت ____ میں لکھا گیا مُکمل تو۔!!🔥
انا پرست نہیں ہوں لیکن 🙃 حق پرست غضب کی ہوں 💯
لوگوں کی بے رخی سے اذیت ہوئی مگر اس دربدر حیات نے جینا سکھا دیا
اپنا سر زور سے دیوار میں ماریں🙊 اگر آلو پڑ گیا تو کوئی آپ سے سچا پیار کرتا ہے 😂😜🙈😝
جنہیں گِلے ہوں وہ آئیں اور آ کے بات کریں دِلوں کی میز پہ بیٹھیں مذاکرات کریں
کچھ نہ پا کر بھی مطمئن ہیں ہم عشق میں ہاتھ کیا خزانے لگے ❤️
نکل نہ جائے کہیں بد لحاظ۔۔۔۔۔ سینے سے ہم۔۔۔اپنے دل کی طنابیں پکڑ کے بیٹھے ہیں ❤️
عزت دار مرد کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ عورت کو کبھی گالی نہیں دیتا 🔥💯
ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂
لڑکیوں سے پنگے نہ لیا کریں لڑکیاں تو سالن بناتے وقت کریلوں تک کا منہ سی دیتی ہیں 😂😂