وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہوا
میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لیے
کسی کی بات پہ چونکوں ! تو یاد آتا ہے !
کسی کی بات بڑا دل لگا کے سنتی تھی !
تعلیم یافتہ وائرس۔۔۔۔ جو کرکٹ گراونڈ میں نہیں جاتا، جو سینیما ہال جانے کو گناہ سمجھتا ہے، شاپنگ مال تو بالکل ہی نہیں جا سکتا بس سندھ کے تعلیمی اداروں سے اس کو بہت محبت ہو گئی ہے۔۔ واہ رے واہ بڑا کوئی دانشور قسم کا وائرس یے---🌾🌾
Good night😴
💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
میرا دل خود میری روح کی اذیت کا تماشائی ہے.....
یہ.لاحاصل خواہش سے میری تذلیل کرتا ہے...
صلیبِ ہجر سے مُجھ کو، اُتارتا بھی نہیں۔
اُسے طلب بھی ہے میری، پُکارتا بھی نہیں!
_روبرو ملو گے تو قائل ہو جاؤ گے
تصویر میں ہم ذرا مغرور لگتے ہیں _ 😌
🌹دلوں سے کب نکلتے ھیں محبت جن سے ھو جاۓ🌹
🌹بھول جانا, بھلادینا فقط ایک وھم ھوتا ھے
ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فرازؔ
رات تو رات ہے ہم دن کو جلاتے ہیں چراغ
تخت سکندری کی نہیں جستجو ہمیں_____!!!
اک شخص ہم خیال ہو یہ آرزو ہے بس_____!!!
انسان کی فطرت ہے
وہ کسی بھی چیز کی دو بار قدر کرتا ہے۔
1۔۔۔ ملنے سے پہلے
2۔۔۔ کھو دینے کے بعد
ہم محبت کے اظہار میں گونگے اور نفرت کے اظہار میں منہ پھٹ لوگ ہیں!!!!!! 🔥✌
1 سوال
پیار کرتے ہیں یا ہو جاتا ہے ؟
👉👀💕👈
🖤🥀
وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہوا
میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لیے
آج کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کا وہ حال کیا ۔۔
جو پی ٹی آئی نے ملک کا کیا ہوا ہے ۔۔ 😂😂😂
#Ye_Hai_Karachi ❣
غیروں سے پوچھتی رہی طریقہ نجات کا
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی۔۔۔
وہ میرے ہر دکھ پہ ہنس دیتا ہے بھلا وہ میری تکلیف کی تصدیق کیوں نہیں کر لیتا؟
ہر جذبے کا آخری "ت" اھم ھوتا ھے
"ت" نہ ھو تو کوئی جذبہ اپنی موجودگی ظاہر نہیں کرسکتا!
محبت، نفرت، عبادت، جیت، شکست
نہ ہم گرے نہ ہماری توقعات کے مینار گرے
ہمیں گرانے میں بہت سے لوگ بار بار گرے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain