Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

زندگی کس طرح بسر ہوگی
دل نہیں لگ رہا محبت میں
(جون ایلیا)

Zinyaa
 

اُس نے پِھر یاد کِیا ہے شاید
دِل دھڑکنے کی صدا آئی ہے

Zinyaa
 

آپ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیــــں یہ کوئی بڑی بات نہیـں ہے آپ نے خود کو کتنا سمیٹا ہوا ہے یہ بڑی بات ہے

Zinyaa
 

اب ہم کو ڈھونڈنے کا تکلف نہ کیجئے
ہم کھو گئے ، کہ آپ کا ملنا محال تھا

Zinyaa
 

اتوار کو صبح صبح ایسے آنکھ کھلتی ہے😒😐😠
جیسے میں نے قوم سے خطاب کرنا ہو😯😮😼

Zinyaa
 

جب کوئی مجھے سکرین شوٹ بھیجے تو میں اصل چیز بعد میں دیکھتی ہوں.......😒
پہلے دیکھتی ہوں کہ بیٹری کتنے پرسنٹ ہے......😎
نیٹ ورک کونسا ہے......
نوٹیفیکیشن کس کس ایپ کے کتنے کتنے ہیں......😼
فون ڈیٹا یوز ہو رہا ہے یا وائی فائی ......😁اور فون سائیلنٹ پر ہے کہ نہیں ....👀
فون کا ٹائم کیا سیٹ ہے.... 🤷♂️
ایک سم ہے یا ڈیول سم .... 🙊🙂
ہوں نہ عجیب۔۔۔۔۔🙂🙊🖤
😇

Zinyaa
 

وقت اور پیار دونوں ہی خاص ہوتے ہیں
وقت کسی کا نہیں ہوتا اور پیار ہر کسی سے نہیں ہوتا

Zinyaa
 

-" محبت اگر حقیقت ہے تو کسی بدصورت سے کیوں نہیں ہوتی-?? 🥀🙁"

Zinyaa
 

Just fun
دو چائنہ والے ایڈ تھے انفرینڈ کر دیا😊
احتیاط ضروری اے😂😐

Zinyaa
 

سن لو سارے تسی📢
میری امی بول رہی ہے 😒😇
اگ لگے تواڈے موبائیلاں نوں😅🤣😣😜

Zinyaa
 

السلام وعلیکم!!پتہ نہیں لوگ کیسے یہ جم کر لیتے ھیں گھنٹوں۔۔۔
مجھ سے تو 10 پش آپ نہیں لگائے گے۔۔

Zinyaa
 

ہم لوگ نیک بننا نہیں، صرف نیک دکھنا اور نیک کہلانا چاہتے ہیں اور یہ منافق کا اعلیٰ ترین درجہ ہے.... 💕

Zinyaa
 

ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺪ ﺩﻣﺎﻍ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
✨ ﻣﺖ ﻣﻼ ﮐﺮﻭ
ﻣﻨﺎﻓﻘﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﺝ
ﺗﮏ ﺑﻨﯽ ﻧﮩﯿﮟ😡😡

Zinyaa
 

😜🙋 ایک بار امی کا داماد مل جاۓ 😒
اپنے ساتھ باندھ کے رکھ لینا ہے میں نے 😂🙆😎😂🙈😇😇

Zinyaa
 

Welooonnn so gye sab kia???
😕😕

Zinyaa
 

انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو____💞💞💞
زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رولا ہی دیتی ہیں____💞💞

Zinyaa
 

معصومانہ سوال😋🙈🙈
آپ کوکیا اچھا لگتاہے.....😌👀
1.میرا اخلاق❤❤
2.میری پوسٹ😍😍
3.میرا نام😎😎
4.کچھ بھی نہیں😕😏

Zinyaa
 

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی سب پر ہو 😂😂😂😂
وہ دوچار کڑیوں کے انکار سے گھبرایا نہیں کرتے 🙊😜🙈🙈🙈🙈😂😂😂😂

Zinyaa
 

زہر لگتا ہے اسکا کسی غیر سے بات کرنا .,..!!!!
پھر سوچتی ہوں میں بھی تو غیر ہی ہوں .....!!!🔥💔

Zinyaa
 

اپنــے دل کا بوجھ ہلکا کریں
اور بتائیں اس وقت آپکو کیا بات پریشــان کر رہی ہـے👩؟